پی ایس ایکس 100 انڈیکس کی 12 روز بعد 48 ہزار پوائنٹس میں واپسی
پاکستان اسٹاک ایکسینج (پی ایس ایکس) کے 100 انڈیکس کی 12 روز بعد 48 ہزار میں واپسی ہوئی ہے، کاروبار کا اختتام دن کی بلند ترین سطح پر ہوا۔ مسلسل چار روز منفی بندش کے بعد 100 انڈیکس نے آج کاروبار کا اختتام مثبت کیا ہے۔ 100 انڈیکس آج 805…