بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

انٹربینک میں ڈالر 41 پیسے مہنگا ہوگیا

ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سسلسلہ جمعرات کو بھی برقرار رہا۔

انٹربینک میں ڈالر کی قدر 41 پیسے بڑھ کر 159 روپے 33 پیسے ہے۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں رواں ہفتے ڈالر 1 روپے 46 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 70 پیسے بڑھ کر 160 روپے 20 پیسے ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.