بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ہاتھی نے بہترین گھاس کے انتخاب کا ہنر سیکھ لیا، ویڈیو وائرل

ہاتھیوں کو دنیا میں سب سے سمجھ دار جانوروں میں سے ایک تصور کیا جاتا ہے، جس کا ثبوت ایک وائرل ویڈیو میں سامنے آگیا۔ 

سوشل میڈیا پر زیر گردش ایک ویڈیو میں ہاتھی اور اس کے کھانے کے دلچسپ انداز کو دیکھ کر آپ اس کی تعریف کرنے پر مجبور ہوجائیں گے۔ 

بھارت کے ایک فوریسٹ آفیسر کی جانب سے ہاتھی کی گھاس کھاتے ہوئے ویڈیو شیئر کی گئی۔ 

ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انھوں نے لکھا کہ "اس نے اپنے لیے بہترین گھاس کے انتخاب کا ہنر سیکھ لیا ہے۔”

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.