جنوبی افریقا نے سری لنکا کو ورلڈ کپ کا سب سے بڑا ہدف دے دیا
ورلڈ کپ 2023ء کے چوتھے میچ میں سری لنکا کے خلاف کوئنٹن ڈی کوک، رسی وین ڈر ڈسن اور ایڈین مارکرم دھواں دار بیٹنگ کی بدولت جنوبی افریقا نے ورلڈ کپ کا سب سے بڑا اسکور بنادیا۔پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقا نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 428 رنز…