ہفتہ 20؍ربیع الاول 1445ھ7؍اکتوبر 2023ء

راولپنڈی بڑی تباہی سے بچ گیا

راولپنڈی بڑی تباہی سے بچ گیا، تھانہ ٹیکسلا کے علاقے میں گاڑی سے دھماکا خیز مواد برآمد کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے جو کہ خیبر پختونخوا سے دھماکا خیز مواد لے کر راولپنڈی میں داخل ہوئے تھے۔

پولیس کے مطابق ملزمان کی گاڑی کو تحویل میں لے لیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.