جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

اسرائیل پر حماس کا حملہ، وائٹ ہاؤس کا اظہار مذمت

وائٹ ہاؤس نے اسرائیلی شہریوں پر حماس کی طرف سے حملوں پر مذمت کا اظہار کیا ہے۔وائٹ ہاؤس نے اپنے بیان میں کہا کہ حماس کے حملوں کے خلاف اسرائیلی حکومت اور اسرائیلیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے…

سوات: پی ٹی آئی کے سابق وزیر سمیت 8 رہنما گرفتار

سوات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی سمیت 8 رہنماؤں کو پولیس نے گرفتار کرلیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ تمام پی ٹی آئی رہنماؤں کو پی کے 7 میں کارنر میٹنگ پر گرفتار کیا گیا۔پولیس کے مطابق پاکستان تحریک…

زرعی صنعت کے ذریعے پاکستان قرضہ لینے سے بچ جائے گا، خورشید شاہ

رہنما پیپلز پارٹی خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ زرعی صنعت کے ذریعے پاکستان قرضہ لینے سے بچ جائے گا۔ملتان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ پاکستان کی جی ڈی پی کا 8 سے 9 فیصد زراعت سے منسلک ہے۔اسلام آبادگزشتہ مالی سال…

کلفٹن: زمزمہ اسٹریٹ کے بنگلے سے ملنے والا ڈھانچہ خاتون کا ہے، پوسٹمارٹم مکمل

کلفٹن میں زمزمہ اسٹریٹ پر بنگلے سے ملنے والا انسانی ڈھانچہ کسی خاتون کا ہے، پولیس نے پوسٹ مارٹم مکمل کرکے ڈی این اے کیلئے نمونے بھجوا دیے ہیں۔ سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس ساؤتھ عمران قریشی کے مطابق گزشتہ رات 8 بجکر 58 منٹ پر کلفٹن میں زمزمہ…

افغانستان میں چند گھنٹوں کے فرق سے زلزلے کے 5 جھٹکے

محکمہ موسمیات اسلام آباد کا کہنا ہے کہ آج دوپہر سے اب تک افغانستان میں زلزلے کے پانچ جھٹکے آچکے ہیں۔وفاقی محکمہ موسمیات کے مطابق افغانستان میں زلزلے کا پانچواں جھٹکا 2 بجکر41 منٹ پر آیا تھا جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5 ریکارڈ کی…

نیدرلینڈز کیخلاف جیت کے بعد ہوٹل میں پاکستان ٹیم کا شاندار استقبال

ورلڈ کپ میں گزشتہ روز نیدرلینڈز کے خلاف جیت کے بعد ہوٹل میں پاکستان ٹیم کا شاندار استقبال کیا گیا۔حیدر آباد دکن کے مقامی ہوٹل میں اسٹاف نے پاکستانی کرکٹرز کو ویلکم کیا۔ہوٹل اسٹاف نے کوریڈور میں کھڑے ہو کر پاکستان ٹیم کے لیے تالیاں…

راولپنڈی بڑی تباہی سے بچ گیا

راولپنڈی بڑی تباہی سے بچ گیا، تھانہ ٹیکسلا کے علاقے میں گاڑی سے دھماکا خیز مواد برآمد کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے جو کہ خیبر پختونخوا سے دھماکا خیز مواد لے کر راولپنڈی میں داخل ہوئے تھے۔پولیس کے مطابق ملزمان…

ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان میں قلفی بیچنے کی حقیقت کیا ہے؟

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملتے جلتے شخص کو پاکستان میں دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں ایک شخص نظر آ رہا ہے جو سُر لگا کر اپنی قلفیاں فروخت کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔توجہ طلب بات یہ ہے کہ اس شخص…

جنوبی افریقا نے سری لنکا کو ورلڈ کپ کا سب سے بڑا ہدف دے دیا

ورلڈ کپ 2023ء کے چوتھے میچ میں سری لنکا کے خلاف کوئنٹن ڈی کوک، رسی وین ڈر ڈسن اور ایڈین مارکرم دھواں دار بیٹنگ کی بدولت جنوبی افریقا نے ورلڈ کپ کا سب سے بڑا اسکور بنادیا۔پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقا نے 5  وکٹوں کے نقصان پر  428  رنز…

سری لنکا کیخلاف پاکستان انڈر-19 ٹیم کا اعلان کردیا گیا

سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے پاکستان انڈر-19 ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔پی سی بی اعلامیہ کے مطابق جونیئر سلیکشن کمیٹی نے 16 رکنی پاکستان انڈر-19 ٹیم کا انتخاب کرلیا، سعد بیگ پاکستان انڈر-19 ٹیم کی قیادت کریں گے۔ پاکستان، سری لنکا ٹیمیں ایک…

بون میرو ٹرانسپلانٹ کیا ہے اور کیوں کیا جاتا ہے؟

بون میرو ٹرانسپلانٹ ایک طبی طریقہ علاج ہے جو مریض کے غیر صحت مند بون میرو کو صحت مند ڈونر کے جسم سے لئے گئے خلیوں سے بدل دیتا ہے۔ اسے اسٹیم سیل ٹرانسپلانٹ بھی کہا جاتا ہے۔یہ جسم میں خون کے سرخ خلیات، سفید خون کے خلیات اور پلیٹلیٹس بنانے…

عثمان ڈار نے سیالکوٹ سے پی ٹی آئی کا صفایا کروایا، فردوس عاشق اعوان

استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عثمان ڈار کے بات کرنے کے بعد والدہ کی بات بھی سنی، عثمان ڈار نے سیالکوٹ سے پی ٹی آئی کا صفایا کروایا۔فردوس عاشق اعوان نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ اب اسٹریٹ بوائے وعدہ معاف…

پاکستان کے راستے افغانستان جانیوالے کیلئے قواعد مزید سخت

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پاکستان کے راستے افغانستان جانے والے کے لیے قواعد مزید سخت کر دیے۔ایف بی آر نے کسٹمز رولز 2001 میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق نئی شرائط امپورٹرز، کسٹمز ایجنٹ، بروکرز، ٹرانسپورٹ…

دھونی کی لمبے بالوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر واپسی

بھارتی کرکٹ آئیکون ایم ایس دھونی کی لمبے بالوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر واپسی، ہیئر اسٹائلسٹ کی شیئر کی گئی تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بھارتی کرکٹر کے ہیئر اسٹائلسٹ نے کھلاڑی کی ایک…

جماعت اسلامی کا کل گورنر ہاؤس سندھ پر دھرنا دینے کا اعلان

جماعت اسلامی نے بجلی قیمتوں کے خلاف کل گورنر ہاؤس سندھ پر دھرنا دینے کا اعلان کر دیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ بجلی قیمتوں کے خلاف کل گورنر ہاؤس پر دھرنا دیں گے، تمام اسٹیک…

ورلڈ کپ: سری لنکا کیخلاف جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری

ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں سری لنکا کے خلاف جنوبی افریقا کی بیٹنگ جاری ہے۔سری لنکا نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔واضح رہے کہ ورلڈ کپ میں آج دو میچز کھیلے جا رہے ہیں۔آج کا پہلا میچ  افغانستان اور بنگلادیش کی…

مرتضیٰ وہاب نے 3 یوسیز سے ضمنی بلدیاتی انتخاب لڑنے کا اعلان کردیا

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے 3 یوسیز سے ضمنی بلدیاتی انتخاب لڑنے کا اعلان کیا ہے۔مرتضٰیٰ وہاب کی جانب سے آر او آفس میں کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے گئے۔میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ میں نے کاغذات نامزدگی…

پنجاب میں 110 ترقیاتی منصوبے 10جنوری تک مکمل ہوجائیں گے، محسن نقوی

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پنجاب کے 30 اسپتالوں کو اپ گریڈ کر رہے ہیں، پنجاب میں 110ترقیاتی منصوبے 10جنوری تک مکمل ہو جائیں گے۔محسن نقوی کی انٹرپرینیورز آرگنائزیشن لاہور چیپٹر کے وفد سے ملاقات ہوئی۔ملاقات کے دوران…

نیمار کے ہاں ننھی پری کی آمد، نام بھی بتا دیا

برازیل سے تعلق رکھنے والے اور سعودی فٹبال کلب الہلال کے سپر اسٹار فٹبالر نیمار جونیئر نے بیٹی کی پیدائش کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی فٹ بال کلب الہلال کے اسٹار فٹبالر اور ان کی گرل فرینڈ برونا بیانکارڈی کے ہاں…

یو این ایچ سی آر کا پاکستان میں مقیم افغان باشندوں کی حفاظت پر زور

اقوام متحدہ کے ادارے برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر ) نے پاکستان میں مقیم افغان باشندوں کی حفاظت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام ممالک افغان باشندوں کی واپسی کا عمل روکیں۔عالمی ادارے نے افغان مہاجرین کو 4 دہائیوں سے پاکستان میں رہائش…