جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کراچی: قربانی کے جانوروں کی چوری

کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 1 سے قربانی کے 2 بکرے رات گئے چوری ہوگئے۔ملزم نے واردات رات ساڑھے تین بجے کی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹینٹ میں ایک شخص سویا ہوا ہے اور ملزم واردات کر رہا ہے۔وائرل ہونے والی…

100 سالہ بھارتی شہری ریڑھی لگانے پر مجبور کیوں ہوا؟

بھارت میں 100 سالہ ضعیف شخص اپنے یتیم پوتا پوتی کو پالنے کے لیے ریڑھی پر سبزی بیچنے پر مجبور ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہاربنز سنگھ نامی 100 سالہ ضعیف بھارتی پنجاب کے شہر موگا سے تعلق رکھتا ہے، ہاربنز سنگھ اپنی عمر کی پرواہ کیے…

وزیرِ پنجاب سبطین خان کیخلاف کارروائی بغیر سماعت ملتوی

لاہور کی احتساب عدالت نے چنیوٹ مائنز اینڈ منرلز ریفرنس میں پنجاب کے صوبائی وزیر سبطین خان کے خلاف کارروائی بغیر سماعت کے ملتوی کر دی۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے پنجاب کے وزیر سبطین خان کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کر دیا۔پنجاب کے…

ٹوکیو اولمپکس: کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا

ٹوکیو اولمپکس کے منتظمین نے انکشاف کیا ہے کہ جس گاؤں میں ٹوکیو اولمپکس کا انعقاد کیا جائے گا وہاں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوکیو 2020 کے سی ای او نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ بیرون ملک سے…

صرف عید کے دن کورونا ویکسینیشن بند رہے گی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں صرف عیدالاضحیٰ کے دن کورونا وائرس کی ویکسینیشن نہیں ہوگی۔عید کی تعطیلات کے دوران ویکسینیشن سے متعلق این سی او سی کا فیصلہ سامنے آیا ہے، جس کے تحت عید کی چھٹیوں کے…

اسٹرازنیکا کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی

کوویکس کے تحت اسٹرازنیکا ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان  پہنچ گئی ہے۔ترجمان وزراتِ صحت ساجد شاہ  کے مطابق اسٹرازنیکا ویکسین کی 12 لاکھ 36 ہزار خوراکیں اسلام آباد پہنچائی گئی ہیں، کوویکس کے تحت پاکستان کو اسٹرازنیکا ویکسین بطور امداد ملی…

سال 21-2020ء: بیرونی سرمایہ کاری کا حجم 4 ارب 61 کروڑ ڈالر رہا

مرکزی بینک (اسٹیٹ بینک آف پاکستان) کا کہنا ہے کہ مالی سال 21-2020ء میں بیرونی سرمایہ کاری کا حجم 4 ارب 61 کروڑ ڈالر رہا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کے 10 ماہ میں نجی شعبے میں بیرونی سرمایہ کاری 40 فیصد کم…

کراچی ایکسپو سینٹر، رجسٹریشن دوبارہ شروع کردی گئی

شہر قائد کراچی میں واقع ایکسپو ویکسینیشن سینٹر میں رجسٹریشن اور ویکسینیشن کا عمل دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔محکمہ صحت سندھ کی جانب سے  اپنے ملازمین کو ایکسپو سینٹر ویکسینیشن کے لیے آنے والے عوام کی رجسٹریشن کا کام سونپ دیا گیا۔دوسری جانب…

1669 نئی اسکیمیں شروع کی ہیں: وزیرِ اعلیٰ سندھ

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ رواں سال 1669 نئی اسکیمیں شروع کی ہیں، متعلقہ محکموں کو اسکیموں پر فوکس کر کے رواں سال ہی ختم کرنا ہے۔کراچی میں وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی…

کراچی: کورونا کیسز میں خطرناک اضافہ، شرح 20 فیصد سے زائد

کراچی میں کوونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا، شہرِ قائد میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے کیس مثبت آنے کی شرح 20 اعشاریہ 34 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔محکمۂ صحت سندھ کے حکام کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں 5 ہزار 6 سو…

کراچی ایکسپو، 3ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر ویکسین رجسٹریشن کا کام معطل

شہر قائد کراچی میں واقع ایکسپو ویکسینیشن سینٹر میں رجسٹریشن کا کام معطل کر دیا گیا۔کراچی کے ماس ویکسینیشن سینٹر، ایکسپو سینٹر میں تین ماہ سے تنخواہ نہ ملنے پر ڈیٹا انٹری آپریٹرز کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔کنٹریکٹ ملازمین  کی جانب سے عوام…

پنجاب میں کورونا کیسز بڑھ رہےہیں، سارہ اسلم

سیکریٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر پنجاب سارہ اسلم کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کورونا وائرس کے کیس بڑھ رہے ہیں، شہری عیدالاضحٰی پر ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔سارہ اسلم  نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ  18 سال سے زیادہ عمر کے…

میٹھے سوڈے کے حیرت انگیز فوائد

ہر گھر کے کچن میں موجود سفید رنگ کا پاؤڈر،  میٹھا سوڈا جسے ’ بیکنگ سوڈا‘ کے نام سے بھی جانا اور متعدد فوائد حاصل کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، میٹھے سوڈے کے استعمال کے نتائج یقینی اور حیرت انگیز ہوتے ہیں، میٹھا سوڈا گھر کی صفائی سے…

پاکستان: کورونا وائرس سے 1 دن میں مزید 39 اموات

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے وار جاری ہیں، کورونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جبکہ مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 5 فیصد سے زائد ہو گئی۔سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث پاکستان میں ایک بار…

کراچی: ملیر جیل میں رینجرز کا سرچ آپریشن

کراچی کی ملیر جیل میں رینجرز کی جانب سے سرچ آپریشن کیا گیا ہے جس کے دوران جیل کے مختلف حصوں اور قیدیوں کی تلاشی لی گئی۔ذرائع کے مطابق آپریشن میں رینجرز کی بھاری نفری نے حصہ لیا، جبکہ بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیم بھی شامل تھی۔کراچی (اسٹاف…

کراچی: ملیر کے نالے سے نوجوان کی لاش برآمد

کراچی کے علاقے ملیر میں برساتی نالے سے نوجوان کی لاش ملی ہے، پولیس کے مطابق جاں بحق نوجوان ممکنہ طور پر جمعرات کو ہونے والی بارش میں نالے میں گر گیا تھا۔نوجوان کی لاش ملیر کالا بورڈ کے قریب واقع برساتی نالے سے ملی ہے، جاں بحق نوجوان کی…

وزیراعظم آج آزاد کشمیر میں جلسے سے خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج باغ آزاد کشمیر میں جلسے سے خطاب کریں گے۔رہنما پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا کہ بھمبر، میرپور اور مظفرآباد میں بھی جلسوں کا انعقاد کیا جارہا ہے۔تحریک انصاف کے رہنما کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر انتخابات…

پشین، مکان کی دیوار گرنے سے 5 افراد جاں بحق

پشین میں مکان کی دیوار گرنے سے ایک ہی خاندان کے 4 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔بلوچستان میں مون سون کی حالیہ بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد پندرہ ہوچکی ہے جبکہ مختلف حادثات میں 10 شہری زخمی بھی ہوئے۔صوبے میں بارشوں سے 18 مکانات گرے…

ملتان، غیرمنظور شدہ رہائشی کالونی میں بجلی کے میٹر لگائے جانے لگے

ملتان میں نواب پور روڈ پر غیرمنظور شدہ رہائشی کالونی میں بجلی کے میٹر لگائے جانے لگے۔مبینہ طور پر رشوت وصول کر کے میٹر گھروں کے اندر لگائے گئے ہیں۔سپرنٹنڈنٹ انجینئر کی جانب سے میٹر لگائے جانے پر لاعلمی کا اظہار کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے…

پاک انگلینڈ پہلا ٹی20 میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج نوٹنگھم میں کھیلا جائے گا، یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے 10 بجے شروع ہوگا۔پاکستان ٹیم کے سینئر بیٹسمین محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقا کی طرح اس…