بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیرِ پنجاب سبطین خان کیخلاف کارروائی بغیر سماعت ملتوی

لاہور کی احتساب عدالت نے چنیوٹ مائنز اینڈ منرلز ریفرنس میں پنجاب کے صوبائی وزیر سبطین خان کے خلاف کارروائی بغیر سماعت کے ملتوی کر دی۔

قومی احتساب بیورو (نیب) نے پنجاب کے وزیر سبطین خان کے خلاف احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کر دیا۔

پنجاب کے صوبائی وزیر سبطین خان احتساب عدالت میں پیش ہو گئے، عدالت نے بغیر کارروائی کے سماعت 21 اگست تک ملتوی کر دی۔

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر سبطین خان نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں پٹرول کی قیمت بڑھنے پر یہاں بھی فرق پڑتا ہے۔

قومی احتساب بیورو (نیب ) کی جانب سے گزشتہ روز گرفتار…

انہوں نے یہ بھی کہا کہ خان صاحب نے بہتر اقدامات سے معیشت کو سنبھال لیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.