بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ملتان، غیرمنظور شدہ رہائشی کالونی میں بجلی کے میٹر لگائے جانے لگے

ملتان میں نواب پور روڈ پر غیرمنظور شدہ رہائشی کالونی میں بجلی کے میٹر لگائے جانے لگے۔

مبینہ طور پر رشوت وصول کر کے میٹر گھروں کے اندر لگائے گئے ہیں۔

سپرنٹنڈنٹ انجینئر کی جانب سے میٹر لگائے جانے پر لاعلمی کا اظہار کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے تاحال کارروائی بھی نہیں کی گئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.