لڑکا، لڑکی تشدد کیس، ملزمان سے بلیک میلنگ کی رقم برآمد
لڑکا، لڑکی پر تشدد کے کیس میں پولیس نے ملزمان سے بلیک میلنگ اور بھتہ کی مد میں لی گئی رقم برآمد کرلی۔اسلام آباد میں لڑکا، لڑکی پر تشدد کیس میں مزید 3 ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کردیا گیا۔پولیس کی جانب سے ملزمان محب بنگش،…