جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

ایک مستند آل راؤنڈر بننے کا خواہشمند ہوں: حسن علی

فاسٹ باؤلنگ اورحال ہی میں بیٹنگ کے دوران اپنی پاؤر ہٹنگ صلاحیتوں سے شائقین کرکٹ کی توجہ کا مرکز بننے والے27 سالہ قومی کرکٹرحسن علی کا کہنا ہے کہ وہ تینوں طرز کی کرکٹ میں ایک مستند آل راؤنڈر بننا چاہتے ہیں۔وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف 4 ٹی…

کے ٹو مہم، اسکاٹش کوہ پیما برفانی تودے کی زد میں آکر ہلاک

اسکاٹش کوہ پیما رک ایلین کے ٹو پہاڑ سر کرنے کے دوران برفانی تودے کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے۔چیریٹی پارٹنرز ریلیف اینڈ ڈویلپمنٹ کی جانب سے جاری بیان میں 68 سالہ کوہِ پیما کی موت کی تصدیق کی گئی۔اسکاٹش کوہ پیما رک ایلین کی لاش گزشتہ شام تلاش…

تربت، لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر مسافر بسوں کو روک لیا گیا

تربت سے کوئٹہ آنے والی تمام مسافر بسوں کو کورونا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر کیساک لیویز چیک پوسٹ پر روک دیا گیا ہے۔تربت کے مقام پر مسافر بسیں صبح 7 بجے سے کیساک لیویز چیک پوسٹ پر کھڑی ہیں جس کے سبب مسافر پریشان ہیں۔مسافروں نے احتجاجاً…

مودی اور پیسےکو عزت دو کا نعرہ بری طرح پٹ گیا،فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مودی اور پیسے کو عزت دو کا نعرہ بری طرح پٹ گیا ہے۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف  کو کامیابی سے نوازنے پر ہم کشمیریوں کے شکرگزار ہیں، کشمیریوں نے…

اسلام آباد میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ

پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کوروناوائرس کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) زعیم ضیاء کے مطابق اسلام آباد میں کوروناوائرس کے  مثبت کیسز کی شرح 11 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ملک بھر میں ایس او پیز…

نور قتل کیس، ملزم ظاہر جعفر مزید 2 روز کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد کی عدالت نے نورمقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہرجعفر کو مزید دو روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ملزم ظاہرجعفر کو آج دو روز کا جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر ڈیوٹی مجسٹریٹ صہیب بلال رانجھا کی عدالت میں پیش کیا گیا۔…

سندھ ہائیکورٹ کاکنٹونمنٹ بورڈ افسران پر برہمی کا اظہار

سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے سی ای او کلفٹن کنٹونمنٹ بورڈ اور ایڈمنسٹریٹر ڈی ایچ اے پر برہمی کا اظہار کیا گیا ہے۔سندھ ہائیکورٹ میں گزشتہ سال بارشوں میں ڈی ایچ اے اور کلفٹن ڈوبنے پر  سی ای او کلفٹن کنٹونمنٹ اور ایڈمنسٹریٹر ڈی ایچ اے کے خلاف…

کراچی، اسپتالوں میں کورونا کے لئے مختص وارڈ کی صورتحال

کراچی کے مختلف اسپتالوں میں کورونا وائرس کے مختص وینٹی لیٹرز کی تعداد 237 رہ گئی جبکہ شہر میں 553 وینٹی لیٹرز میں سے 316 پر مریض موجود ہیں۔حکام کے مطابق شہر میں کورونا وائرس کے مختص آکسیجن بیڈز کی تعداد 540 رہ گئی ہے جبکہ 1179 ایچ ڈی یو…

آسٹریلیا : نیوساوتھ ویلزمیں ڈیلٹا ویرنٹ کا پھیلاؤ تیز ہوگیا

آسٹریلیا  کی ریاست نیوساوتھ ویلز میں کورونا وائرس کی بھارتی قسم ڈیلٹا ویرنٹ کا پھیلاؤ تیز ہوگیا ہے۔ ریاست بھر میں 145 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ میلبرن اور ایڈیلیڈ میں کورونا لاک ڈاؤن رواں ہفتے ختم کئے جانے کا امکان ہے۔دوسری جانب چین میں…

ہمارے 10 ارب درختوں کے ٹارگٹ کو ساری دنیا تسلیم کرتی ہے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آج پاکستان دنیا میں گلوبل وارمنگ کے خلاف مہم کو لیڈ کررہا ہے،  ہمارے 10 ارب درختوں کے ٹارگٹ کو ساری دنیاتسلیم کرتی ہے۔انہوں نے اسلام آباد میں 10 ملین شجرکاری مہم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں شہر…

ن لیگ آگے تھی، رزلٹ رکنے کے بعد ووٹ چور آگے ہو گئے، مریم اورنگزیب

ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا آزاد کشمیر میں گزشتہ روز ہونے والے الیکشن سے متعلق کہنا ہے کہ عام آدمی کارزلٹ آنے تک ن لیگ آگے تھی، رزلٹ رکنے کے بعد ووٹ چور آگے ہو گئے۔مریم اورنگزیب نے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے…

کراچی سی ویو پر پھنسے جہاز کے ریت میں مزید دھنسنے کا خدشہ

سی ویو پر پھنسے جہاز کو نکالنے کیلئے ٹگ بوٹس کو آپریشن کی اجازت نہیں مل سکی، جہاز کے ریت میں مزید دھنسنے کا خدشہ ہے۔شپنگ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹگ بوٹس کل صبح سے کراچی میں اجازت اور انتظامات مکمل ہونے کے منتظر ہیں۔ کے پی ٹی ذرائع کا کہنا…

موڈرنا ویکسین کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی

کورونا وائرس سے بچاؤ کی امریکی موڈرنا ویکسین کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے۔حکام وزارت صحت  کے مطابق موڈرنا ویکسین کی 30 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئی ہے، پاکستان کو کوویکس کے تحت موڈرنا ویکسین کی دوسری کھیپ ملی ہے ۔حکام وزارت صحت کے…

مذاکرات کے لیے بلایا اور گرفتار کرلیا گیا، خرم دستگیر

مسلم لیگ نون کے رہنما خرم دستگیر خان کا کہنا ہے کہ نون لیگی رہنماؤں کی گرفتاری پولیس گردی کی بدترین مثال ہے، مذاکرات کے لیے بلایا گیا اور گرفتار کرلیا گیا۔خرم دستگیر نے وزیر آباد جوڈیشل کمپلیکس میں  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوئی…

افغان فوج کے 5 افسر، 46 جوانوں کو پاکستان میں پناہ اور محفوظ راستہ دیا گیا، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے  مطابق افغان فوج کے 5 افسروں سمیت 46 جوانوں کو پاکستان میں پناہ اور محفوظ راستہ دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق افغان فوجی چترال میں ارندو سیکٹر میں رات گئے پہنچے تھے،…

‏کنسائنو ویکسین کی مزید 2لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

‏کنسائنو کمپنی کی مزید 2 لاکھ ویکسین خوراکیں پاکستان پہنچ گئی ہیں۔ترجمان نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق ‏کنسائنو کمپنی کی مزید 2 لاکھ ویکسین خوراکیں پاکستان پہنچ گئی ہیں۔ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق  ویکسین کی…

سعودی وزیرخارجہ 27جولائی کو پاکستان کا اہم دورہ کریں گے

سعودی وزیر برائے خارجہ اُمور فیصل بن فرحان السعود 27 جولائی کو پاکستان کا اہم دورہ کریں گے، سعودی وزیر خارجہ کا دورہ مئی 2021ء میں وزیر اعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے پس منظر میں خاص اہمیت رکھتا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سعودی…

انٹر کا پرچہ آؤٹ ہونے کی کوئی خبر تاحال موصول نہیں ہوئی، چیئرمین انٹر بورڈ

چیئرمین انٹر بورڈ سعید الدین کا انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سے متعلق کہنا ہے کہ آج انٹر کا پہلا پرچہ ہے، پرچہ آؤٹ ہونے کی کوئی خبر تاحال موصول نہیں ہوئی ہے۔ڈاکٹر سعید الدین نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ  210 امتحانی مراکز قائم کیے گئے…

اپوزیشن اپنی قیادت اور سیاست دونوں پر نظرثانی کرے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے اپوزیشن کو اپنی قیادت اور سیاست دونوں پر نظرثانی کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ انہوں نے انتخابی نتائج تسلیم نہیں کیے اور نہ ہی وہ نتائج تسلیم کریں…

کوئٹہ، ہزار گنجی میں دھماکا، 4 افراد زخمی

کوئٹہ کے علاقے ہزارگنجی میں دھماکے کے نتیجے میں  4 افراد زخمی جبکہ 2 گاڑیوں اور ایک موٹر سائیکل کو نقصان پہنچا ہے۔پولیس کے مطابق  ہزار گنجی میں دھماکا ریموٹ کنٹرول تھا جس میں ایک کلو دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا۔پولیس کے مطابق دھماکے…