جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

سی ویو پر پھنسا بحری جہاز نکالنے کیلئے آپریشن کی تیاری

کراچی سی ویو پر پھنسا بحری جہاز نکالنے کے لیے آپریشن کی تیاری شروع کردی گئی ہے۔پورٹ حکام کا کہنا ہے کہ دو طاقتور ٹگس جہاز کو ریت سے نکالنے کے لیے تیار ہیں،حکام جہاز سے پہلے تیل نکالنے پر غور کر رہے ہیں۔حکام کے مطابق جہاز کے قریب شاول سے…

عمران صاحب سُن لیں ووٹ چوری کے خلاف احتجاج اب نہیں رُکے گا،مریم اورنگ زیب

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا وزیر اعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہنا ہے کہ عمران صاحب سُن لیں ووٹ چوری کے خلاف احتجاج اب نہیں رُکے گا۔مریم اورنگ زیب نے اپنے ایک بیان میں عطاء تارڑ کو ہتھکڑی لگا کر بکتر بند گاڑی میں پیش کرنے…

مجھے عمران خان کے حکم پر گرفتار کیا گیا ، عطا تارڑ

مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ مجھے عمران خان اور وزیر اعلیٰ کے پرنسپل سیکرٹری کے حکم پرگرفتار کیا گیا۔ عطاء تارڑ وزیرآباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش ہوئے جہاں انہوں نے بطور وکیل خود بھی دلائل دیے۔ نون لیگی…

انتخابی نتائج تسلیم نہیں کیے اور نہ کروں گی، مریم نواز

 مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ انہوں نے انتخابی نتائج تسلیم نہیں کیے اور نہ  ہی وہ نتائج تسلیم کریں گی۔ انہوں نے کہا میں نے تو 2018کے نتائج بھی تسلیم نہیں کیے نہ اس جعلی حکومت کو مانا ہے۔ مریم نواز نے سوشل میڈیا پر…

پی ٹی آئی نے آزادکشمیر کے انتخابات میں تشدد اور دھاندلی کا سہارا لیا، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا  کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آزاد کشمیر کےانتخابات میں تشدد اور دھاندلی کا سہارا لیا ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر الیکشن سے متعلق سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے اپنے…

آزاد کشمیر انتخابات میں ٹرن آؤٹ 58 فیصد رہا، ذرائع الیکشن کمیشن

آزاد کشمیرانتخابات میں ٹرن آؤٹ 58فیصد رہا، 2016کےانتخابات میں ٹرن آؤٹ 65 فیصد رہا تھا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے سب سے زیادہ 6 لاکھ 13 ہزار590 ووٹ حاصل کئے، پی ٹی آئی کےحاصل کردہ ووٹوں کی شرح 32 اعشاریہ 5 فیصد ہے۔مسلم…

ملک میں کورونا مثبت کی شرح 7 فیصد سے متجاوز

ملک بھر میں ایس او پیز کی خلاف ورزیوں کے باعث کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے وار جاری ہیں، دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا وائرس کی ہلاکت خیزیوں اور کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے…

دو منہ والے خطرناک سانپ کی ویڈیو وائرل

ان دنوں سوشل میڈیا پر دو منہ والے خطرناک سانپ کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔امریکا سے تعلق رکھنے والے وی لوگر 'برائن بارکزک نے حال ہی میں دو منہ والے سانپ کی ایک ویڈیو انسٹا گرام پر شیئر کی ۔A post shared by B R I A N B A R C Z Y K…

عطاء تارڑ کی ضمانت منظور

مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما عطاء تارڑ اور تین لیگی رہنماؤں کی ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔ وکیل عطاء تارڑ  کا کہنا ہے کہ علاقہ مجسٹریٹ آصف خان نے ملزمان کی ضمانت منظور کی۔نون لیگی رہنما عطاء تارڑ کے ساتھ گرفتار تین لیگی کارکنان کی ضمانت بھی…

آزاد کشمیر الیکشن میں جیت شفافیت اور دیانتداری کی فتح ہے، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی آزاد کشمیر الیکشن میں کامیابی پر تحریک انصاف کے امیدواروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کے عوام نے وزیر اعظم عمران خان کی سچی اور ایماندار قیادت پر اپنے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے،…

پی ٹی آئی حکومت سے بھارت کو دھچکا لگے گا، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری  کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت سے بھارت کو دھچکا لگے گا۔انہوں نے کہا کہ منصفانہ انتخابی عمل مقبوضہ کشمیر کے عوام کو امید اور جلا بخشتا ہے۔فواد چوہدری فیملی کی 'ارطغرل غازی کے بیٹے‘ کے ہمراہ تصویر…

مظفرآباد، ایل اے 16 کے نتائج روک دیئے گئے

آزاد کشمیر میں گزشتہ روز ہونے والے الیکشن میں حلقہ ایل اے 16 کے نتائج روک دیئے گئے ہیں۔سیکریٹری الیکشن کمیشن محمد غضنفر خان کے مطابق 2 پولنگ اسٹیشن پر جھگڑے میں بیلٹ پیپر ضائع ہوئے، مزید 2 پولنگ اسٹیشن پر جھگڑے کے باعث پولنگ نہیں ہو…

عطا تارڑ کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا

مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ سمیت گرفتار چاروں افراد کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق ملزمان کو وزیرآباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔پولیس کا کہنا ہے کہ عطا تارڑ کو گزشتہ رات علی پور چٹھہ تھانے کے…

کراچی میں آج سے بارہویں جماعت کے امتحانات کا آغاز

کراچی میں آج سے بارہویں جماعت کے امتحانات کا آغاز ہورہا ہے جس میں تقریباً ایک لاکھ 12 ہزار 600 طلبہ و طالبات شریک ہوں گے۔ا متحانات کے لئے شہر میں 210 امتحانی مراکز قائم کئے گئے ہیں۔کورونا کے حفاظتی اقدامات کے تحت امتحانی مراکز پر ماسک،…

کراچی، سرکس میں رکھے گئے نایاب جنگلی جانور برآمد

سندھ وائلڈ لائف نے بلدیہ نیول کالونی کے قریب چھاپہ مار کر سرکس میں رکھے گئے نایاب جنگلی جانور برآمد کرلیے۔حکام کے مطابق سرکس عید قرباں پر کراچی کے شہریوں کی تفریح کے لیے لگایا گیا تھا جہاں سے بجو، گیدڑ اور فشنگ کیٹ کو برآمد کیا…

مولانا کا اے این پی سے متعلق دعویٰ جھوٹا ہے، میاں افتخار

عوامی نیشنل پارٹی کے سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کا اے این پی پر مشرف ریفرنڈم میں ساتھ دینے کا دعویٰ جھوٹا ہے۔میاں افتخار حسین کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کے خلاف اے این پی میدان میں کھڑی رہی اور ایم ایم اے…

کراچی، پیسے لے کر کورونا ویکسین لگانے والے 2 افراد گرفتار

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز-ٹو ایکسٹینشن میں پولیس نے کارروائی کر کے پیسے لے کر شہریوں کو کورونا کی ویکسین لگانے والے 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزمان متعلقہ اداروں کی اجازت کے بغیر رقم لے کر گھروں پر جا کر ویکسین لگاتے تھے۔…

پی این ایس ذوالفقار کی روس کی نیوی ڈے پریڈ میں شرکت

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار نے روس کی نیوی ڈے پریڈ میں شرکت کی۔ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے پریڈ کا معائنہ کیا۔ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ تقریب میں اکیس ممالک کے دفاعی اتاشی، سفیروں اور مندوبین نے شرکت کی۔ترجمان کا کہنا…

ایک ماہ میں افغان شہر قندھار سے ڈیڑھ لاکھ افراد کی منتقلی

افغانستان کے دوسرے بڑے شہر قندھار کے نواح میں افغان فورسز اور طالبان کے درمیان لڑائی آج بھی جاری ہے، لڑائی کے باعث ایک مہینے میں قندھار سے ڈیڑھ لاکھ افراد نقل مکانی کرگئے۔رپورٹس کے مطابق لوگ بچوں اور خواتین سمیت اپنے تمام اہل خانہ کے…

برطانیہ میں اہم مقامات پر لاکھوں چینی کیمرے نصب

برطانیہ بھر میں سرکاری عمارتوں سمیت اہم مقامات پر لاکھوں کی تعداد میں چین کے سی سی ٹی وی کیمرے نصب ہیں۔برطانوی اخبار نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ چینی حکومت کی سرویلنس ٹیکنالوجی کے ذریعے برطانیہ کی جاسوسی کی جاسکتی ہے۔اخبار کے مطابق ان کیمروں…