جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

انتخابات میں کامیابی، وزیراعظم کا آزاد جموں و کشمیر کے عوام کا شکریہ

آزاد جموں کو کشمیر کے انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کامیابی کے بعد وزیراعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کے عوام کا شکریہ ادا کیا۔ اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ووٹ سے پی ٹی آئی پر اعتماد کے اظہار پر آزاد…

بھارت: پولیس اہلکار نے جان خطرے میں ڈال کر لڑکی کو خودکشی سے بچالیا

بھارت کے شہر فرید آباد میں ایک لڑکی نے میٹرو اسٹیشن پر چڑھ کر چھلانگ لگانے کی کوشش کی، تاہم اس کے اقدامِ خودکشی کو ناکام بنادیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ہفتہ 24 جولائی کی شام پیش آیا جب ایک لڑکی میٹرو اسٹیشن پر چڑھ کر چھلانگ…

قومی ہاکی کھلاڑیوں کے دو روزہ فٹنس ٹیسٹ لاہور میں شروع

قومی ہاکی کھلاڑیوں کے دو روزہ فٹنس ٹیسٹ لاہور میں شروع ہوگئے ہیں، فٹنس ٹیسٹ میں 32 کھلاڑی شریک ہیں۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں دو سیشنز میں کھلاڑیوں کی فٹنس کا جائزہ لیا گیا ہے۔ ہیڈ کوچ خواجہ جنید اور ان کے معاونین کی نگرانی میں فٹنس…

فواد چوہدری نے بلاول بھٹو اور مریم نواز کے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے آزاد کشمیر میں شکست پر مریم نواز اور بلاول بھٹو سے پارٹی عہدوں سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کردیا۔وفاقی وزیر آزاد کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور کے ہمراہ پریس کانفرنس میں فواد چوہدری نے…

خواتین میں ہڈیوں کی کمزوری کا تعلق ذہنی صحت سے منسلک ہوتا ہے، تحقیق

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ خواتین میں ہڈیوں کی کمزوری اور ان کے ٹوٹنے کے خطرات کا تعلق ذہنی صحت سے ہوتا ہے۔ یعنی یاداشت، کسی چیز پر فوکس کرنا اور نئی چیزیں سیکھنے کا تعلق ذہنی صحت سے ہوتا ہے اگر اس میں کمی آئے تو اس کے…

افغان باشندوں سے پاکستانی شناختی کارڈ ملنے کا دعویٰ جھوٹا نکلا

افغان باشندوں سے پاکستانی شناختی کارڈز ملنے کا سوشل میڈیا پر کیا گیا دعویٰ جھوٹا نکلا۔سوشل میڈیا پر کہا گیا کہ طالبان نے افغان باشندوں سے پاکستانی شناختی کارڈز برآمد کیے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب پر دعویٰ کیا گیا کہ افغان باشندوں سے…

حلقہ ایل اے 43 ویلی 4 کی دوبارہ گنتی کے نوٹیفکیشن میں ردوبدل

مہاجرین کشمیر کے حلقے ایل اے 43 ویلی 4 کی دوبارہ گنتی کے نوٹیفکیشن میں رد وبدل کردیا گیا۔ریٹرننگ افسر نے نئے نوٹیفکیشن میں حلقے پر ووٹنگ کی دوبارہ آج ہی کرانے کا اعلان کیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق حلقہ ایل اے 43 پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی آج…

سعودی عرب میں کورونا کے 1252 نئے کیسز رپورٹ، 12 مریضوں کا انتقال

سعودی عرب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ایک ہزار 252 نئےکیس رپورٹ ہوئے۔ جبکہ 12 اموات سامنے آئی ہیں۔ ریاض سے سعودی وزارت صحت کے مطابق سعودی عرب میں کورونا مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 19ہزار 395 ہوگئی ہے۔ وزارت صحت نے مزید…

کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد ای او بی آئی ہیڈ آفس دو روز کے لیے بند

رپورٹ: اعجاز احمدکورونا کیسز سامنے آنے کے بعد ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹیٹیوشن (ای او بی آئی) کا ہیڈ آفس  دو روز کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ اس دوران ملازمین اپنے گھروں سے آن لائن کام کریں گے۔ای او بی آئی شعبہ ہیومن ریسورس (ایچ…

لاپتا شہری کے اہل خانہ کو تنخواہ کے برابر ماہانہ ادائیگی کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتا شہری کی بازیابی تک اہل خانہ کو اس کی تنخواہ کے برابر ماہانہ ادائیگی کا حکم دے دیا۔عدالت عالیہ نے اپنی فیصلے میں کہا کہ اس پر عمل درآمد کرکے 3 اگست تک رپورٹ جمع کرائی جائے۔ لاپتہ شہری متحدہ عرب امارات (یو…

عام آدمی کا رزلٹ آنے تک ن لیگ آگے تھی، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عام آدمی کا رزلٹ آنے تک ن لیگ آگے تھی۔ایک بیان میں ن لیگی ترجمان نے کہا کہ رزلٹ رکنے کے بعد ووٹ چور آگے آگئے۔انہوں نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ 25…

قومی ہیرو کوہ پیما محمد علی سدپارہ کی لاش مل گئی

قومی ہیرو اور کے ٹو پہاڑی سر کرنے کے دوران لاپتہ ہونے والے کوہِ پیما محمد علی سدپارہ کی لاش مل گئی ہے۔ وزیر اطلاعات گلگت بلتستان فتح اللہ خان کا کہنا ہے کہ محمد علی سدپارہ سمیت 3  کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں ہیں۔انھوں نے بتایا کہ ساجد…

کراچی: کالعدم تنظیم کیلئے چندہ جمع کرنے کے ملزم کو 15 سال کی سزا

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے کالعدم تنظیم سے تعلق اور دہشت گردی کی کارروائیوں کے لیے چندہ جمع کرنے والے ملزم محمد عذیر کو مجموعی طور پر 15 سال کی سزا سنادی گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں کالعدم تنظیم سے تعلق اور دہشت…

بحری جہاز کی مدد کیلئے کال کی آڈیو ریکارڈ نگ، کوئی مدد کو نہ آیا

کراچی کے ساحل پر پھنسے بحری جہاز ہینگ ٹانگ 77 کی مدد کی کال کی آڈیو جیو نیوز نے حاصل کرلی۔آڈیو ریکارڈ کے مطابق جہاز نے پورٹ قاسم سے کئی مرتبہ رابطہ کیا۔ آڈیو ریکارڈ کے مطابق مشکل حالات میں کیپٹن عمر نے منوڑہ کنٹرول سے ہنگامی رابطہ کیا…

طوفان ان۔فا دوسری مرتبہ چین کے مشرقی ساحل سے ٹکرا گیا

طوفان کے زیر اثر چین کے علاقوں شنگھائی، ژی جیانگ اور جیانگسو میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی۔ جس کے نیتجے میں نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔سمندری طوفان کے پیش نظر گزشتہ روز ژی جیانگ کے متاثرہ علاقوں سے ڈیڑھ لاکھ افراد کا انخلا کرایا…

قومی ہیرو کوہ پیما علی سدپارہ کی لاش مل گئی

قومی ہیرو اور کے ٹو پہاڑی سر کرنے کے دوران لاپتہ ہونے والے کوہِ پیما علی سدپارہ کی لاش مل گئی ہے۔ اس حوالے سے کوہِ پیماؤں کے لیے پہاڑیوں کو سر کرنے کے انتظامات کرنے والی کمپنی الپائن ایڈوینچر گائیڈز نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر…

آزاد کشمیر انتخابات: پیپلز پارٹی کو مزید 2 سیٹیں ملنے کی امید

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات میں دو حلقوں میں قلیل فرق سے شکست کے بعد دوبارہ ووٹوں کی گنتی پر یہ نشستیں ملنے کی امید ظاہر کردی۔ اپنے ایک بیان میں ان کا…

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 650 روپے کی کمی

ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 650 روپے کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 650 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 9 ہزار 850 روپے ہوگئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے…

سعودی حکومت کا بیرونِ ملک معتمرین کیلئے عمرہ کھولنے کا فیصلہ

سعودی حکومت نے یکم محرم سے بیرونِ ملک کے معتمرین کے لیے عمرہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اعلان مملکت کی قومی کمیٹی برائےحج و عمرہ کے رکن ہانی علی العمیری نے عرب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ دوسری جانب حرمین شریفین کی ویب سائٹ پر جاری…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 120 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز منفی دن رہا، 100 انڈیکس 120 پوائنٹس کمی پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 47 ہزار 672 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100…