اولمپکس میں اچھی کارکردگی، طلحہ طالب کے گھر جش کا سماں
گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے ویٹ لیفٹر طلحہ طالب کی اولمپکس میں شاندار پرفارمنس کے بعد انہیں خوب سراہا جارہا ہے جبکہ ان کے گھر پر بھی جشن کا سماں ہے۔ جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے طلحہ طالب کے والد کا کہنا تھا کہ وہ اپنے بیٹے کی کامیابی پر…