جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

مسلم لیگ ن کا وزیر اعظم عمران خان سے معافی مانگنے کا مطالبہ

اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) نے وزیراعظم عمران خان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا۔ن لیگی ترجمان مریم اورنگزیب نے شہباز شریف کی ہتک عزت کا دعویٰ خارج کرنے کی استدعا پر وزیراعظم عمران خان سے معافی کا مطالبہ کیا۔انہوں نے کہاکہ نیب نیازی گٹھ…

کراچی: بچی کا زیادتی کے بعد قتل، مقدمہ تاحال درج نہ ہوسکا

 کراچی کے علاقے کورنگی میں اغوا اور تشدد و زیادتی کے بعد قتل ہونے والی بچی کے قتل کا مقدمہ تاحال درج نہیں ہوسکا۔ خیال رہے کہ کورنگی کے زمان ٹاؤن میں گزشتہ روز لاپتہ ہونے والی کمسن بچی کی لاش کچرے سے برآمد ہوئی تھی۔ ڈی آئی جی ایسٹ ثاقب…

نذیر چوہان FIA سائبر کرائم کے سامنے پیش

لاہور میں گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی کے ایم پی اے نذیر چوہان کو ایف آئی اے سائبر کرائم کی ٹیم کے سامنے پیش کر دیا گیا۔ایف آئی اے سائبر کرائم کے حکام نذیر چوہان کا بیان ریکارڈ کریں گے۔ایم پی اے نذیر چوہان کے خلاف ایف آئی اے نے وزیرِ …

ون ڈے رینکنگ، بابر اعظم پہلے نمبر پر براجمان

آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی، قومی کپتان بابر اعظم پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری ون ڈے پلئیرز کی رینکنگ میں کپتان بابر اعظم پہلے بھارت کے ویرات کوہلی دوسرے نمبر پر موجود…

تعلیمی اداروں کی چھٹیاں نہیں بڑھائی جائیں گی: سیکریٹری تعلیم

قائم مقام سیکریٹری تعلیم آصف حیدر کا کہنا ہے کہ فیصلہ کیا ہے کہ تعلیمی اداروں کی چھٹیاں نہیں بڑھائی جائیں گی۔اسلام آباد میں قائم مقام سیکریٹری تعلیم آصف حیدر کی زیرِ صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبائی سیکرٹریز تعلیم نے ویڈیو لنکس کے…

مون سون بارشیں، عمران خان کی شہریوں کو خصوصی احتیاط برتنے کی تاکید

وزیراعظم عمران خان نے مون سون کی تیز بارشوں کے دوران شہریوں کو خصوصی احتیاط برتنے کی تاکید کی ہے۔بچے اور ماں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ای 11 ٹو میں پیش آیا۔عمران خان نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا…

ایک دم سے آئی آفت سے نمٹنے کے اقدامات کر رہے ہیں، ڈی سی اسلام آباد

ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد حمزہ شفقات کا کہنا ہے کہ بارشوں کے بعد  انتظامیہ نے فوری کارروائی کرتے ہوئے نالوں کی صفائی کا کام کیا، ایک دم سے آفت سے نمٹنے کے اقدامات کر رہے ہیں۔اسلام آباد میں شدید بارش کے باعث سیلابی صورتحال پر…

وزیراعظم کا پورٹل پر اوورسیز خاتون کی شکایت کا نوٹس

وزیراعظم ہاؤس نے مری میں بااثر افراد کا اوورسیز خاتون کا گھر مسمار کرنے کا نوٹس لے لیا۔راولپنڈی پولیس نے حاجرہ خاتون کی داد رسی نہ کی تو انہوں نے پی ایم پورٹل پر شکایت کی۔وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کے دور کے…

وزیراعظم عمران خان کا ایک بار پھر عوام کی کالز سننے کا فیصلہ

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ایک بار پھر عوام کی کالز سننے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سینیٹر فیصل جاوید خان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے عوام کی کالز سننے سے متعلق اعلان کیا…

ارب پتی چینی کا لندن میں 1بلین ڈالر کا محل

چینی ارب پتی شخص و پراپرٹی ٹائکون کی جانب سے لندن کی ایک قیمتی رہائشی جگہ پر  محل تعمیر کروایا جا رہا ہے جس کی مالیت تقریباً 1 بلین ڈالر ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہانگ کانگ میں مقیم ارب پتی چینی باشندے چیونگ چونگ کیو کو لندن میں…

شاہراہ نیلم لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ٹریفک کے لیے بند

شاہراہ نیلم لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ٹریفک کے لیے بند کردی گئی ہے۔ مظفر آباد کے سب ڈویژن پٹہکہ میں طوفان باشوں نے تباہی مچا دی، گاؤں سید بٹہ میں لینڈ سلائیڈنگ سےمکان تباہ جبکہ 2 بچےجاں بحق ہوگئے۔اسلام آباد میں شدید بارش کے باعث سیلابی…

میں اپنے مؤقف پر قائم ہوں: نذیر چوہان

لاہور میں ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی کے ایم پی اے نذیر چوہان کا کہنا ہے کہ میں اپنے مؤقف پر قائم ہوں۔لاہور میں گرفتار ہونے والے پی ٹی آئی کے ایم پی اے نذیر چوہان کو ایف آئی اے سائبر کرائم کی ٹیم کے سامنے پیش کر…

اسلام آباد سیلاب، سعید غنی کا عمران خان پر طنز

وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والی تیز بارش کے بعد سیلابی صورتحال پر وزیراعظم پر طنزیہ وار کیا ہے۔اسلام آباد میں شدید بارش کے باعث سیلابی صورتحال پر انتظامیہ کے متضاد بیانات سامنے آرہے ہیں۔سعید غنی نے…

کورونا وائرس کی صورتحال انتہائی خطرناک ہے، ناصر حسین شاہ

وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا کورونا وائرس کی تازہ صورتحال سے متعلق کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی صورتحال انتہائی خطرناک ہے، اسپتالوں میں زیادہ تر کیسز ویکسینیشن نہ کروانے والوں کے ہیں۔ناصر حسین شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ …

کراچی، سی ویو پر پھنسے جہاز سے ڈیزل نکالنے کا کام شروع ہونے کےبعد معطل

کراچی کے ساحل پر پھنسے ہوئے ہینگ ٹونگ 77 جہاز  سے ڈیزل نکالنے کا کام شروع ہونے کے بعد معطل کردیا گیا ہے۔کے پی ٹی ذرائع کے مطابق تیز سمندری لہروں کے سبب کام روکا گیا ہے۔حکام کے مطابق مستقل کام ہوا تو دو گھنٹوں میں ڈیزل نکال لیا جائے گا۔…

ڈی فیولنگ کے بعد جہاز نکالنے کا عمل شروع ہوگا، محمود مولوی

وزیراعظم عمران خان کے مشیر بحری امور محمود مولوی کا کلفٹن کے ساحل پر پھنسے بحری جہاز کے حوالے سے کہنا ہے کہ ڈی فیولنگ کے بعد جہاز نکالنے کا عمل شروع ہوگا۔ سی ویو پر پھنسے جہاز کو نکالنے کیلئے ٹگ بوٹس کو آپریشن کی اجازت نہیں مل سکی، جہاز…

سیالکوٹ: ضمنی انتخاب، PTI لیگی کارکن آمنے سامنے

سیالکوٹ کے پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 38 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کے دوران پی ٹی آئی اور نون لیگی کارکن آمنے سامنے آگئے۔پولنگ اسٹیشن وارڈ 122 اور 123 پر پاکستان تحریکِ انصاف اور مسلم لیگ نون کے کارکنوں میں ہاتھا پائی ہوئی ہے۔پنجاب…

طالبان سے براہ راست مذاکرات کیلئے تیار ہیں، افغان صدر اشرف غنی

افغانستان کےصدر اشرف غنی کا کہنا ہے کہ وہ طالبان سے براہ راست مذاکرات کیلئے تیار ہیں۔ اشرف غنی نے صدارتی محل میں اجلاس سے خطاب میں کہا کہ طالبان سے براہ راست مذاکرات کیلئے تیار ہیں، 5 ہزار طالبان قیدیوں کی رہائی ہماری امن کی خواہش کو…

اسلام آباد میں سیلاب، انتظامیہ کے متضاد بیانات

اسلام آباد میں شدید بارش کے باعث سیلابی صورتحال پر انتظامیہ کے متضاد بیانات سامنے آرہے ہیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بادل پھٹنے کے باعث مختلف علاقوں میں سیلاب آگیا ہے۔ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد کی جانب سے جاری بیان میں سیلابی…

کراچی: فائرنگ سے زخمی غیر ملکی سرکاری منصوبے سے منسلک نہیں

کراچی کے گلبائی پل پر آج صبح گاڑی پر کی گئی فائرنگ کے حوالے سے ڈی آئی جی ساؤتھ زون جاوید اکبر کا کہنا ہے کہ جس گاڑی پر فائرنگ ہوئی اس میں 2 غیر ملکی موجود تھے، زخمی ہونے والا غیر ملکی کسی سرکاری ادارے کے منصوبے سے منسلک نہیں تھا۔کراچی…