جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

شعیب اختر نے اسلام آباد سیلابی ریلے کے مناظر شیئر کردیے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے اسلام آباد کے سیلابی ریلے کے مناظر سوشل میڈیا پر شیئر کردیے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شعیب اختر نے ایک مختصر ویڈیو کلپ شیئر کی ہے جو کہ اسلام آباد کے سیلابی ریلے کی ہے۔ٹوئٹر پر شیئر کی…

سندھ کو فتح کرنا ہمارا مقصد نہیں: وزیرِ خارجہ

وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سندھ کو فتح کرنا ہمارا مقصد نہیں ہے، سندھ کے شہریوں نے پی پی کو بےپناہ مواقع دیئے ہیں۔کراچی میں سینئر سیاستدان ممتاز بھٹو کی تعزیت کے لیے آئے ہوئے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے…

ہم نے الیکشن لڑنا ہے، جنگ نہیں: فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ہم نے جنگ نہیں لڑنی ہے بلکہ الیکشن لڑنا ہے۔سیالکوٹ میں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ن لیگ نے ضمنی انتخاب کو تہس نہس کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔فردوس عاشق…

بلاول کے مستقبل کے سوال پر شاہ محمود کا کرارا جواب

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے مستقبل کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے صحافی کو کرارا جواب دیا۔کراچی میں سینئر سیاستدان ممتاز بھٹو کی تعزیت کے لیے آئے ہوئے وزیرِ…

نور مقدم قتل کیس میں کوئی چشم دید گواہ نہیں، شاہ خاور ایڈووکیٹ

نورمقدم قتل کیس میں مدعی کے وکیل شاہ خاور ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ یہ  کیس واقعاتی شہادت کا کیس ہے جس میں کوئی چشم دید گواہ نہیں۔ شاہ خاور ایڈووکیٹ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ واقعاتی شہادت جہاں ہوتی ہے وہاں فارنزک شہادت اہم ہوتی ہے، سی…

افغان کامیڈین کا بہیمانہ قتل، طالبان کی تردید

افغانستان کے صوبے قندھار سے تعلق رکھنے والے معروف کامیڈین نذر محمد کو اغوا کر کے قتل کر دیا گیا۔ افغان کامیڈین کے وحشیانہ قتل پر دنیا ورطہ حیرت میں ہےجبکہ طالبان کی جانب سے اس قتل میں ملوث ہونے کی تردید کی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے…

ای سی سی کی 1 لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی۔اسلام آباد میں وزیرِ خزانہ شوکت ترین کی زیرِ صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ختم ہوا جس میں یہ منظوری دی گئی۔اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی…

اسلام آباد، گھروں میں پانی داخل ہونے سےماں اور بچہ جاں بحق

اسلام آباد میں مسلسل بارش اور بادل کے پھٹنے کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہونے سے گھروں میں پانی کے داخل ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک بچہ اور ماں جاں بحق ہوگئی۔انہوں نے کہا کہ نالہ لئی منصوبہ جب شروع کیا تھا تو26 ارب کا تھا اب 90 ارب تک پہنچ…

نذیر چوہان کیخلاف FIA میں مقدمہ درج

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم پی اے نذیر چوہان کے خلاف ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر لیا۔لاہور کی عدالت نے حکمران جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے جہانگیر ترین گروپ سے تعلق رکھنے والے گرفتار ایم پی اے نذیر چوہان کی…

اسلام آباد بارش، راول ڈیم انتظامیہ نے الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد میں تیز بارش کے بعد راول ڈیم میں پانی کی سطح تیزی سے بلند ہوگئی جس پر راول ڈیم انتظامیہ نے الرٹ جاری کردیا۔ڈیم انتظامیہ کے مطابق راول ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش انتہائی کم ہے، پانی کی سطح مزید بلند ہونے پر اسپل ویز اوپن…

نذیر چوہان کی ضمانت پر رہائی کی روبکار جاری

لاہور کی عدالت نے حکمران جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے جہانگیر ترین گروپ سے تعلق رکھنے والے گرفتار ایم پی اے نذیر چوہان کی ضمانت پر رہائی کی روبکار جاری کر دی۔نذیر چوہان کے ضمانتی مچلکے لاہور کی کینٹ کچہری میں جمع کرائے گئے،…

نور قتل کیس، ملزم ظاہر جعفر کا مزید 3 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد کی عدالت نے نورمقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہرجعفر کو مزید تین روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔نور مقدم قتل کیس کی سماعت کے دوران جج نے سوال کیا کہ پراسیکیوشن کا کیا کہنا ہے؟ سرکاری وکیل ساجد چیمہ نے جواب میں کہا…

صحت سے متعلق پنیر بوٹی کے حیران کُن فوائد

ذائقے میں کڑوی مگر مجموعی صحت پر مثبت اثرات مرتب کرنے والی جڑی بوٹی ’پنیر بوٹی‘ کے استعمال کے بے شمار فوائد ہیں، اس میں موجود طاقت ور قدرتی اینٹی آکسیڈنٹ ہی اسے متعدد بیماریوں کی بہترین دوا بناتے ہیں، پنیر بوٹی کا روزانہ کی بنیاد پر اگر…

شاہد آفریدی ایک اور لیگ میں ایکشن دکھانے کو تیار

پاکستان کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی نیپال کے  ٹی 20 ٹورنامنٹ ای پی ایل کا حصہ بن گئے۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں شاہد آفریدی نے مداحوں کو اپنے ایورسٹ پریمیئر لیگ کا حصہ بننے کی اطلاع دی۔قومی کرکٹ ٹیم…

ویسٹ انڈیز میں قومی ٹیم کے کوروناٹیسٹ منفی آ گئے

ویسٹ انڈیز میں موجود قومی کرکٹ اسکواڈ کی کورونا ٹیسٹ رپورٹس آ گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق ویسٹ انڈیز میں قومی کرکٹ اسکواڈ کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آئی ہیں، قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے ارکان اب ٹریننگ کرسکیں گے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ قومی ٹیسٹ…

امریکا: کورونا کی ڈیلٹا قسم نے خطرے کی گھنٹی بجادی

امریکا میں عالمی وباء کورونا وائرس کی بھارتی قسم ڈیلٹا نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔امریکی ادارے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول ( سی ڈی سی) نے ہدایت کی ہے کہ مکمل طور پر ویکسین لگوانے کے باوجود دفاتر اور دیگر عوامی مقامات پر ماسک پہنے جائیں۔سی ڈی سی…

پاک ویسٹ انڈیز پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ آج برج ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔ چار ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے مقابلے کیلئے کھلاڑیوں نے پریکٹس بھی کی۔ پاکستان کرکٹ…

کے پی کے: صوبائی وزیر اور مشیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

خیبرپختونخوا میں صوبائی وزیر اور وزیر اعلیٰ کے ایک مشیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔محکمہ ایڈمنسٹریشن کے مطابق صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر ہشام انعام ﷲ اور وزیر اعلیٰ کے مشیر محکمہ مال قلندر لودھی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ…

طالبان کو روکنے کے لیے افغان فورسز کی مدد کریں گے، امریکا

افغانستان میں امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل کینتھ مک کنزی نے کہا ہے کہ امریکا طالبان کی پیش قدمی روکنے کے لیے افغان فورسز کی مدد کی خاطر فضائی حملے جاری رکھے گا۔جنرل کینتھ مک کنزی نے کابل میں پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکا نے طالبان…

پاکستان کے ساتھ ماحولیاتی تبدیلی پر کام کو تیار ہیں، امریکا

امریکی صدر کے نمائندہ ماحولیات جان کیری نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق مل کر کام کرنے کو تیار ہیں۔جو بائیڈن کے نمائندہ ماحولیات نے معاون خصوصی ملک امین اسلم سے لندن میں ملاقات کی۔ جان کیری نے وزیراعظم عمران خان کے…