بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم کا پورٹل پر اوورسیز خاتون کی شکایت کا نوٹس

وزیراعظم ہاؤس نے مری میں بااثر افراد کا اوورسیز خاتون کا گھر مسمار کرنے کا نوٹس لے لیا۔

راولپنڈی پولیس نے حاجرہ خاتون کی داد رسی نہ کی تو انہوں نے پی ایم پورٹل پر شکایت کی۔

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کے دور کے چند قصے تو زبان زد عام و خاص تو رہے ہی ہیں تاہم کرکٹ میچ کے دوران 12 سالہ لڑکے کا گلا دبوچنے کا قصہ کم و بیش ہی خبروں کی زینت بنا ہے۔

حاجرہ خاتون نامی پاکستانی نژاد امریکی خاتون کا کہنا ہے کہ پی ایم آفس سے فون آیا تھا، اسسٹنٹ کمنشنر (اے سی) مری نے مجھے کل بلایا ہے۔

پاکستانی نژاد امریکی خاتون حاجرہ کا مری میں پانچ مرلے کا گھر تھا، حاجرہ خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ قبضہ گُروپ زمین پر فائیو اسٹار ہوٹل تعمیر کرنا چاہتا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.