بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کی ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ

ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

برج ٹاؤن کے کینسنگٹن اوول میں چار میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کھیلا جارہا ہے۔ 

ٹاس کے موقع پر پاکستانی کپتان بابر اعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اچھی کرکٹ کھلنے کی کوشش کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.