جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

امارات کا غیرملکی ڈاکٹروں کو گولڈن اقامہ دینے کا اعلان

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی حکومت نے غیرملکی ڈاکٹروں کو گولڈن اقامہ دینے کا اعلان کیا ہے۔دبئی سے میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومتی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ گولڈن اقامہ ہولڈرز کو فیملی کے ہمراہ یو اے ای میں 10 سال تک قیام کی اجازت…

سعودی عرب: کورونا کے مزید 1334 کیسز، مزید 11 اموات

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے مزید 1334 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جبکہ عالمی وباء میں مبتلا مزید 11 مریض انتقال کرگئے۔سعودی عرب کی وزارت صحت کے مطابق مملکت میں کورونا مزید 1334 کیسز سامنے آئے ہیں، جس کے نتیجے میں کیسز کی مجموعی تعداد 5 لاکھ…

پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کی ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ

ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ برج ٹاؤن کے کینسنگٹن اوول میں چار میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کھیلا جارہا ہے۔ ٹاس کے موقع پر پاکستانی کپتان بابر اعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اچھی…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 368 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں بدھ کو کاروبار کا منفی دن رہا۔شیئرز بازار کا بینچ مارک 100 انڈیکس 368 پوائنٹس کمی سے 47 ہزار 318 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں انڈیکس 630 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے…

شمالی وزیرستان: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 قبائلی رہنما جاں بحق

شمالی وزیرستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 قبائلی رہنما جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ واقعہ شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق سرگرداں چوک کے قریب گاڑی میں سوار مسلح افراد نے فائرنگ کی۔جاں بحق…

نور مقدم کا خاندان تحقیقات سے مطمئن ہے، شیریں مزاری

وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ مقتولہ نور مقدم کا خاندان پولیس تحقیقات سے مطمئن ہے۔سینیٹ کی انسانی حقوق کمیٹی اجلاس کے دوران گفتگو میں شیریں مزاری نے کہا کہ سابق سفیر کی صاحبزادی نور مقدم کے قتل کے ملزم ظاہر جعفر کے…

وزیر اعظم عمران خان نے افغان حکومت سے احمقانہ الزامات کے ثبوت مانگ لیے

وزیراعظم عمران خان نے افغان حکومت کے 10 ہزار جنگجو افغانستان بھیجنے کے الزامات کو احمقانہ قرار دے دیا۔امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں وزیر اعظم نے افغان حکومت سے 10 ہزار جنگجو افغانستان بھیجنے کے ثبوت مانگ لیے۔انہوں نے کہا کہ افغان…

نور مقدم کیس: سینیٹ کمیٹی کا اجلاس، وزارت داخلہ کے حکام نہیں آئے

سینیٹر ولید اقبال کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس ہوا، یہ اجلاس گزشتہ روز نور مقدم قتل کیس کا نوٹس لینے کے بعد بلوایا گیا تھا۔ چیئرمین کمیٹی ولید اقبال نے کہا کہ وزارت داخلہ سے ایڈیشنل سیکریٹری و دیگر نے آنا…

طالبان وفد کی چینی وزیر خارجہ سے ملاقات

ترجمان طالبان محمد نعیم کا کہنا ہے کہ طالبان کا 9 رکنی وفد ملا عبدالغنی برادر کی قیادت میں چین کے دو روزہ دورے پر ہے۔ترجمان طالبان کا کہنا تھا کہ طالبان کا 9 رکنی وفد گذشتہ روز چین پہنچا، طالبان وفد نے چینی وزیرخارجہ سے ملاقات کی۔ ملاقات…

ٹوکیو میں مسلسل دوسرے روز کورونا کے ریکارڈ 3 ہزار کیسز

اولمپک کی میزبانی کرنے والے جاپان کے شہر ٹوکیو میں مسلسل دوسرے روز کورونا کے ریکارڈ 3 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے۔جاپانی حکام کے مطابق شہر میں کورونا وائرس کی نئی بھارتی قسم ڈیلٹا کے کیسز میں غیرمعمولی اضافہ ہورہا ہے۔دنیا بھر میں عالمی وبا…

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 57 پیسے کا اضافہ

ملک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔ انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 57 پیسے اضافے سے 161 روپے 90 پیسے پر بند ہوئی ہے۔ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونےکی قدر 171 روپے اضافے سے 93 ہزار…

سینئر صحافی و سابق مشیر اطلاعات صلاح الدین حیدر انتقال کرگئے

سینئر صحافی اور سابق مشیر اطلاعات صلاح الدین حیدر کراچی میں انتقال کرگئے۔اہلخانہ کا کہنا ہے کہ صلاح الدین حیدر کچھ عرصے سے علیل تھے اور آج صبح ان کا انتقال ہوا۔ان کی صاحبزادی نے بتایا کہ والد کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا تھا۔انھوں نے کہا کہ…

اسٹاف کی کمی، پنجاب میں ڈیلٹا وائرس نمونوں کے ٹیسٹ تاخیر کا شکار

لاہور سمیت پنجاب میں ڈیلٹا وائرس کے نمونوں کے ٹیسٹ تاخیر کا شکار ہوگئے ہیں جس کی وجہ اسٹاف کی کمی بتائی جارہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے محکمہ صحت کے پاس ٹیسٹ کی مشین موجود لیکن اسٹاف موجود نہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ مشین پر چیک کرنے والی خاتون…

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 9 ہزار 550 روپے ہوگئی ہے۔ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے…

ڈاکٹر قیصر سجاد کی کراچی میں 15 دن کے لاک ڈاؤن کی تجویز

سیکریٹری جنرل پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) ڈاکٹر قیصر سجاد نے کراچی میں 15 روز کے لیے لاک ڈاؤن کی تجویز دے دی۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر قیصر سجاد کا کہنا تھا کہ شہر قائد میں کورونا وائرس کیسز بڑھنے پر کراچی میں 15…

کورنگی میں بچی زیادتی کے بعد قتل، والدین کی وزیراعلیٰ سے انصاف کی اپیل

کراچی کے علاقے کورنگی میں اغوا کے بعد تشدد و زیادتی پھر قتل ہونے والی بچی کے والدین نے وزیر اعلیٰ سندھ اور اعلیٰ حکام سے انصاف کی اپیل کردی۔ بچی کے والد کا کہنا تھا کہ میری بیٹی کو انصاف چاہیے، ہم وزیراعلیٰ سے انصاف کی اپیل کرتے ہیں۔ …

مسلم لیگ ن کا وزیر اعظم عمران خان سے معافی مانگنے کا مطالبہ

اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) نے وزیراعظم عمران خان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا۔ن لیگی ترجمان مریم اورنگزیب نے شہباز شریف کی ہتک عزت کا دعویٰ خارج کرنے کی استدعا پر وزیراعظم عمران خان سے معافی کا مطالبہ کیا۔انہوں نے کہاکہ نیب نیازی گٹھ…

کراچی: بچی کا زیادتی کے بعد قتل، مقدمہ تاحال درج نہ ہوسکا

 کراچی کے علاقے کورنگی میں اغوا اور تشدد و زیادتی کے بعد قتل ہونے والی بچی کے قتل کا مقدمہ تاحال درج نہیں ہوسکا۔ خیال رہے کہ کورنگی کے زمان ٹاؤن میں گزشتہ روز لاپتہ ہونے والی کمسن بچی کی لاش کچرے سے برآمد ہوئی تھی۔ ڈی آئی جی ایسٹ ثاقب…

مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ن لیگی ترجمان مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں مریم نواز کا کورونا وائرس ٹیسٹ پازیٹو آنے کی تصدیق کی۔انہوں نے کہا کہ ن لیگی نائب صدر مریم نواز کا کورونا ٹیسٹ…

وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر بحرین پہنچ گئے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو روز کے دورے پر بحرین پہنچ گئے، جہاں مناما ایئرپورٹ پر بحرین کے وزیر خارجہ اور پاکستانی سفیر نے ان کا خیرمقدم کیا۔ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری کا کہنا تھا کہ وزیر خارجہ پاک بحرین مشترکہ وزارتی کمیشن کے…