جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

نذیر چوہان سے اظہار یکجہتی کیلئے ترین گروپ کوٹ لکھپت جیل نہ پہنچا

تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان سے اظہار یکجہتی کے لیے ترین گروپ کا کوئی رکن نہ پہنچا۔کوٹ لکھپت جیل لاہور کے باہر نذیر چوہان کا ایک بیٹا والد کے لیے موجود تھا۔بیٹے نے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ترین گروپ کے کسی رکن کو…

ملکی داخلی سیکیورٹی صورتحال خراب ہورہی ہے، رضا ربانی

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق چیئرمین سینٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ ملک کی داخلی سیکیورٹی صورتحال خراب ہورہی ہے۔ایک بیان میں رضا ربانی نے ملکی داخلی سیکیورٹی صورتحال پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کے لیے اِن کیمرا اجلاس طلب کرنے کا…

عثمان بزدار سے ایئر وائس مارشل ظفر اسلم کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزادر سے ائروائس مارشل ظفر اسلم نے ملاقات کی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب سے لاہور میں ایئر آفیسر کمانڈنگ سینٹرل ایئرکمانڈ ایئر وائس مارشل ظفر اسلم نے ملاقات کی۔اس موقع پر عثمان بزدار نے کہا کہ پاکستان ایئر فورس کے…

چلاس: پٹرول کا بحران، ہزاروں مسافر و سیاح پھنس گئے

چلاس شہر میں پٹرول کا بحران پیدا ہوگیا، ہزاروں مسافر اور سیاح پھنس گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پٹرول کی عدم دستیابی کے باعث چلاس شہر میں مقامی افراد کو بھی مشکلات کا سامنا ہے۔سیلاب کے باعث بند شاہراہ قراقرم کی بحالی کا کام تیزی سے جاری…

دیامر: بارشوں کے باعث سیلابی ریلوں سے مکانات، باغات اور فصلیں تباہ

دیامر میں طوفانی بارشوں کے باعث سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی، کئی علاقوں میں مکانات، باغات اور فصلیں تباہ ہوگئیں۔ وادی بابو سر، نیاٹ تھک، وادی بٹو گاہ، وادی کھنر، وادی گونر فارم اور بونرداس کی وادیوں میں لوگوں کے متعدد مکانات، اراضی،…

اے ڈی خواجہ کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی تعینات

پولیس گریڈ 22 کے آفیسر اے ڈی خواجہ کو کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی (این پی اے) اسلام آباد تعینات کردیا گیا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اے ڈی خواجہ کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اے ڈی خواجہ کی تعیناتی 13 اگست 2021 سے مؤثر…

ن لیگ کا حلقہ آج پی ٹی آئی نے جیت لیا، حماد اظہر

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان مخالف بیان دینے والوں کے میزبانوں کو سیالکوٹ نے مسترد کردیا۔پی پی 38 سیالکوٹ پر تحریک انصاف کے امیدوار کی کامیابی حماد اظہر نے بیان جاری کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پی پی 38 سیالکوٹ 2018ء میں…

یوٹیلٹی اسٹورز پر بھی مہنگائی کا طوفان آگیا

عام مارکیٹ کے بعد یوٹیلٹی اسٹورز پر بھی مہنگائی کا طوفان آگیا۔وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹور ز پر چینی، گھی اور آٹا عوام کے لیے مہنگا کردیا۔یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی، گھی، کوکنگ آئل اور آٹا صرف مہنگا ہی نہیں بہت مہنگا کردیا گیا…

شہباز شریف کی مریم نواز کی صحتیابی کیلئے دعا

مسلم لیگ ( ن) کے صدر شہباز شریف نے مریم نواز کی صحتیابی کے لیے دعا کی ہے۔ن لیگی نائب صدر مریم نواز کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور انہوں نےخود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔مریم نواز نے اس حوالےسے جاری بیان میں کہا کہ مجھے بخار، کھانسی…

سبزی منڈی میں کورونا سے متعلق پابندیاں نظرانداز

شہریوں نے سندھ حکومت کی سبزی منڈی میں کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کے بغیر داخلے پر عائد پابندی ہوا میں اڑا دی۔بیوپاریوں اور خریداروں نے سبزی منڈی میں ماسک کے بغیر انٹری دی، شہر میں ماسک لگانے والے افراد کم ہی نظر آئے۔دوسری طرف اطلاعات ہیں کہ…

وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی ایکواڈور کی شہریت منسوخ کرنے کا فیصلہ برقرار

ایکواڈور کی عدالت نے وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کی شہریت منسوخ کرنے کے حکومتی فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔ایکواڈور کی حکومت نے جولین اسانج کو 2017 میں دی گئی شہریت منسوخ کی تھی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایکواڈور کی عدالت نے حکومتی فیصلےکو…

ہم نے نظریے کی بنیاد پر سیاست کا آغاز کیا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے نظریے کی بنیاد پر سیاست کا آغاز کیا۔ایک بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہم میں اور اپوزیشن جماعتوں میں نظریے کا فرق ہے۔انہوں نے کہاکہ تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی جماعت بن چکی ہے، نظریے پر…

انڈونیشیا میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں بڑھنے لگیں

انڈونیشیا میں عالمی وباء کورونا وائرس سے ہلاکتیں بڑھنے لگیں، یومیہ 2 ہزار سے زیادہ افراد کی اموات ہونے لگیں۔ملک میں ویکسینیشن کی رفتار کم ہونے سے خطرہ اور بڑھ گیا۔جاپانی حکام کے مطابق شہر میں کورونا وائرس کی نئی بھارتی قسم ڈیلٹا کے کیسز…

سندھ میں کورونا سے مزید 43 اموات، 2627 نئے کیسز

کراچی میں کورونا کی صورتحال تشویشناک ہوتی جارہی ہے۔ 24  گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثرہ 43 مریض انتقال کرگئے۔ جبکہ مزید 2 ہزار 627 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ کوویڈ…

سندھ کے عوام اب تبدیلی چاہتے ہیں، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام اب تبدیلی چاہتے ہیں۔کراچی میں ممتاز بھٹو کے انتقال پر اُن کے بیٹے سے تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سندھ کی بڑی سیاسی شخصیات پیپلز پارٹی سے نالاں ہیں۔انہوں…

کراچی: قرنطینہ مرکز سے 23 مریضوں کے فرار کا انکشاف

کراچی میں قرنطینہ مرکز سے 23 مریضوں کے فرار کا انکشاف سامنے آیا ہے۔محکمہ صحت سندھ نے قرنطینہ مراکز کی سیکیورٹی بڑھانےکے لیے صوبائی محکمہ داخلہ کو خط لکھ دیا ہے۔خط میں محکمہ صحت سندھ نے کہا کہ شہر کے قرنطینہ سینٹر سے اب تک 23 کورونا کے…

پہلا ٹی ٹوئنٹی: بارش کے باعث پاک ویسٹ انڈیز میچ تاخیر کا شکار

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔ برج ٹاؤن میں ہونے جارہے اس میچ میں پاکستان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق برج ٹاؤن میں بارش تیز…

پی پی 38 سیالکوٹ: ن لیگی نشست پر پی ٹی آئی امیدوار کامیاب

پنجاب اسمبلی حلقہ 38 سیالکوٹ پر ضمنی الیکشن کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج میں ن لیگ کی سیٹ پر پی ٹی آئی کا امیدوار کامیاب ہوگیا۔پی پی 38 سیالکوٹ کے تمام 165 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج میں پی ٹی آئی کے احسن سلیم بریار…

ریلوے ٹکٹ پر ڈیم فنڈ کی وصولی ختم کرنے کا حکم

وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے ریلوے ٹکٹ پر ڈیم فنڈ کی کٹوتی ختم کردی۔اعظم سواتی نے اس حوالے سے حکم جاری کیا ہے کہ ریلوے ٹکٹ پر اضافی ڈیم فنڈ کی کٹوتی ختم کی جائے۔سابق وزیر ریلو ے شیخ رشید نے اپنے دور میں مسافروں کے ٹکٹ پر ڈیم فنڈ کی…

برطانوی وزراء یورپی یونین، امریکی مسافروں کو قرنطینہ سے مشروط استثنیٰ پر رضامند

برطانوی وزراء نے یورپی یونین اور امریکا کے مسافروں کو قرنطینہ سے مشروط استثناء پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ آنے والے یورپی یونین اور امریکی مسافروں کو ویکسینیشن مکمل کروانی ہوگی۔ میڈیا ریورٹ میں کہا گیا کہ ویکسین…