بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عثمان بزدار سے ایئر وائس مارشل ظفر اسلم کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزادر سے ائروائس مارشل ظفر اسلم نے ملاقات کی ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب سے لاہور میں ایئر آفیسر کمانڈنگ سینٹرل ایئرکمانڈ ایئر وائس مارشل ظفر اسلم نے ملاقات کی۔

اس موقع پر عثمان بزدار نے کہا کہ پاکستان ایئر فورس کے شاہین قوم کے ہیرو ہیں۔

انہوں نے مزید کہاکہ دشمن نے جب بھی پاکستان پر میلی نظر ڈالی تو پاک فضائیہ کے بہادروں نے منہ توڑ جواب دیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.