بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

چین نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق الزامات مسترد کردیے

چین نے عالمی وباء کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق الزامات مسترد کردیے۔

چین کا کہنا ہے کہ ووہان لیبارٹری میں کورونا وائرس پر کوئی تحقیق نہیں ہوئی، لیبارٹری کا کوئی ملازم بھی وائرس کا شکار نہیں ہوا۔

جاپانی حکام کے مطابق شہر میں کورونا وائرس کی نئی بھارتی قسم ڈیلٹا کے کیسز میں غیرمعمولی اضافہ ہورہا ہے۔

چین نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ جب تحقیق نہیں ہوئی تو کسی وائرس کے لیک ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

ملک میں ویکسینیشن کی رفتار کم ہونے سے خطرہ اور بڑھ گیا۔

ماہرین کی متفقہ رائے ہے کہ وائرس قدرتی طور پر سامنے آیا، کچھ عرصے پہلے بھارتی تحقیق کاروں نے کورونا کے انسانی تخلیق ہونے کی قیاس آرائیاں کی تھیں، تاہم عالمی تنقید کے بعد ریسرچ پیپر واپس لے لیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.