جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

برطانوی وزیراعظم کے لیے چھتری کا استعمال چیلنج بن گیا

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے لیے چھتری کا استعمال چیلنج بن گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک تقریب میں بارش کے دوران بورس جانسن نے چھتری کھولنے کی بڑی کوشش کی، چھتری بالآخر کھلی مگر تیز ہوا کی وجہ سے اوپر کی طرف کھل گئی۔ اس موقع پر…

اولمپکس، شاہ حسین شاہ آج جوڈو ایونٹ میں ایکشن میں ہوں گے

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستان کے شاہ حسین شاہ آج جوڈو ایونٹ میں ایکشن میں ہوں گے۔شاہ حسین شاہ اپنے والد باکسر حسین شاہ کی طرح اولمپکس میں میڈل جیتنے کے لئے پرامید ہیں۔ادھر ٹوکیو اولمپکس کے کشتی رانی کے مقابلوں میں آسٹریلیا نے سونے کے دو…

فرانس میں ویکسین پاسپورٹ کا دائرہ وسیع کرنے کا اعلان

فرانس نے ویکسین پاسپورٹ کا دائرہ وسیع کرنے کا اعلان کیا ہے، 9 اگست سے ٹرین یا جہاز میں سفر اور کیفے میں داخلے کے لیے بھی ہیلتھ کارڈ دکھانا لازمی ہوگا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہیلتھ کارڈ ویکسین کی دونوں خوراکیں لینے والوں کو جاری کیا جارہا…

سعودی عرب، خاتون ڈرائیور نے گاڑی پیٹرول پمپ سے ٹکرا دی

سعودی عرب کے صوبہ الافلاج میں خاتون ڈرائیور نے پیٹرول پمپ پر گاڑی فیول مشین سے ٹکرا دی جس کے بعد گاڑی میں آگ لگ گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گاڑی کی ٹکر سے فیول مشین تباہ ہوگئی اور گاڑی کے آگے کے حصے میں آگ لگ گئی، جس کے بعد خاتون اور…

پاک ویسٹ انڈیز پہلا ٹی20 میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ آج برج ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔ چار ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے مقابلے کیلئے کھلاڑیوں نے پریکٹس بھی کی۔ پاکستان کرکٹ…

ایف بی آر نے مقامی ٹیکسز کیلئے سنگل تشخیصی نمبر متعارف کرادیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مقامی ٹیکسز کے لیے سنگل تشخیصی نمبر متعارف کرادیا۔ترجمان ایف بی آر کے مطابق ٹیکس گزار افراد ایپلی کیشنز کو صرف شناختی کارڈ نمبر کے اندراج سے استعمال کرسکتے ہیں۔ایف بی آر کے مطابق شراکت داری پر مبنی…

رانا صاحب کا دھاندلی کا چورن نہیں بکے گا شکست تسلیم کرلیں، عثمان ڈار

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ کو پی پی 38 پر ن لیگ کی شکست تسلیم کرنی چاہیے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران عثمان ڈار نے کہا کہ ہم نے ڈسکہ الیکشن میں ہار مانی…

مفتی پیر محمد عبدالمالک لقمانوی برمنگھم میں انتقال کرگئے

مفتی پیر محمد عبدالمالک لقمانوی برطانیہ کے شہر برمنگھم میں انتقال کرگئے۔پیر محمد عبدالمالک لقمانوی کے انتقال پر عزیز و اقارب انتہائی افسردہ ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پیر محمد عبدالمالک کی وفات سے علمی دنیا میں نہ پُر ہونے والا خلا پیدا…

پی پی 38 کے پولنگ اسٹیشنز سے جعلی ووٹوں کے ساتھ ایک شخص پکڑا گیا، رانا ثنا اللّٰہ

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے پی پی 38 سیالکوٹ پر پریزائیڈنگ افسران کو مینج کرکے من چاہا نتیجہ نکالا۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ…

اسلام آباد ای الیون میں ماں بیٹے کی موت، اسد عمر کی تحقیقات کی ہدایت

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے اسلام آباد کے ای الیو ن میں ماں اور بیٹے کی موت پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کی ہدایت کردیں۔ وفاقی وزیر کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں انھوں نے سیکٹر ای الیون میں گھروں میں پانی داخل ہونے…

حیدرآباد: ٹرانسفارمر پھٹنے کا واقعہ، اموات 10 ہوگئیں

حیدر آباد میں ٹرانسفارمر پھٹنے کے واقعے میں اموات کی تعداد 10 ہوگئی۔حیدر آباد کے علاقے لطیف آباد نمبر 8 میں ٹرانسفارمر پھٹنے کا ایک او رزخمی چل بسا۔ترجمان حیسکو کے مطابق انتقال کرنے والا حیسکو کا ملازم تھا جو کراچی میں زیر علاج تھا…

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے نذیر چوہان کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے نذیر چوہان کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے۔پروڈکشن آرڈر کے اجراء کے بعد پی ٹی آئی ترین گروپ کے رکن پنجاب اسمبلی کل صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہوسکیں گے۔نذیر چوہان آج صبح کوٹ لکھپت جیل سے رہا…

جیالے ایل اے 16 پر فتح برقرار رکھنے کیلئے پرُعزم رہیں، شازیہ مری

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری  نے کہا ہے کہ جیالے ایل اے 16 پر فتح برقرار رکھنے کے لیے پرُعزم رہیں۔اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر کے جیالے ووٹ پر ڈاکا مارنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے۔انھوں…

ملکی داخلی سیکیورٹی صورتحال خراب ہورہی ہے، رضا ربانی

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق چیئرمین سینٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ ملک کی داخلی سیکیورٹی صورتحال خراب ہورہی ہے۔ایک بیان میں رضا ربانی نے ملکی داخلی سیکیورٹی صورتحال پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کے لیے اِن کیمرا اجلاس طلب کرنے کا…

عثمان بزدار سے ایئر وائس مارشل ظفر اسلم کی ملاقات

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزادر سے ائروائس مارشل ظفر اسلم نے ملاقات کی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب سے لاہور میں ایئر آفیسر کمانڈنگ سینٹرل ایئرکمانڈ ایئر وائس مارشل ظفر اسلم نے ملاقات کی۔اس موقع پر عثمان بزدار نے کہا کہ پاکستان ایئر فورس کے…

چلاس: پٹرول کا بحران، ہزاروں مسافر و سیاح پھنس گئے

چلاس شہر میں پٹرول کا بحران پیدا ہوگیا، ہزاروں مسافر اور سیاح پھنس گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پٹرول کی عدم دستیابی کے باعث چلاس شہر میں مقامی افراد کو بھی مشکلات کا سامنا ہے۔سیلاب کے باعث بند شاہراہ قراقرم کی بحالی کا کام تیزی سے جاری…

دیامر: بارشوں کے باعث سیلابی ریلوں سے مکانات، باغات اور فصلیں تباہ

دیامر میں طوفانی بارشوں کے باعث سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی، کئی علاقوں میں مکانات، باغات اور فصلیں تباہ ہوگئیں۔ وادی بابو سر، نیاٹ تھک، وادی بٹو گاہ، وادی کھنر، وادی گونر فارم اور بونرداس کی وادیوں میں لوگوں کے متعدد مکانات، اراضی،…

اے ڈی خواجہ کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی تعینات

پولیس گریڈ 22 کے آفیسر اے ڈی خواجہ کو کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی (این پی اے) اسلام آباد تعینات کردیا گیا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے اے ڈی خواجہ کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اے ڈی خواجہ کی تعیناتی 13 اگست 2021 سے مؤثر…

ن لیگ کا حلقہ آج پی ٹی آئی نے جیت لیا، حماد اظہر

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان مخالف بیان دینے والوں کے میزبانوں کو سیالکوٹ نے مسترد کردیا۔پی پی 38 سیالکوٹ پر تحریک انصاف کے امیدوار کی کامیابی حماد اظہر نے بیان جاری کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پی پی 38 سیالکوٹ 2018ء میں…

یوٹیلٹی اسٹورز پر بھی مہنگائی کا طوفان آگیا

عام مارکیٹ کے بعد یوٹیلٹی اسٹورز پر بھی مہنگائی کا طوفان آگیا۔وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹور ز پر چینی، گھی اور آٹا عوام کے لیے مہنگا کردیا۔یوٹیلٹی اسٹورز پر چینی، گھی، کوکنگ آئل اور آٹا صرف مہنگا ہی نہیں بہت مہنگا کردیا گیا…