جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

گوجرہ: موٹروے زیادتی کیس کا دوسرا ملزم بھی گرفتار کرلیا، ڈی ایس پی میاں وقار

گوجرہ میں موٹروے ایم فور پر لڑکی سے اجتماعی زیادتی میں ملوث دوسرے ملزم  کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔ڈی ایس پی میاں وقار کا کہنا ہے کہ ملزمان نے زیادتی میں استعمال ہونے والی گاڑی کرائے پر لی تھی، جبکہ ملزمان کا ساتھ دینے والی ملزمہ کی تلاش…

وزیراعظم عمران خان کی ارکان اسمبلی کو حلقوں میں زیادہ وقت گزارنے کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے ارکان اسمبلی کو حلقوں میں زیادہ وقت گزارنے کی ہدایت کردی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے پارلیمانی پارٹی اجلاس سے خطاب میں ارکان اسمبلی کو اپنے اپنے حلقوں میں زیادہ وقت گزارنے کی ہدایت کی۔وزیراعظم نے کہا کہ ترقیاتی…

نئی تعیناتی کے لیے وزیراعظم نے انٹرویو کی کوئی بات نہیں کی، شیخ رشید

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ نئی تعیناتی کے لیے وزیراعظم نے انٹرویو کی کوئی بات نہیں کی۔پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد شیخ رشید نے صحافیوں کو بتایا کہ وزیر اعظم سیاسی طور پر سوچ رہے تھے، فوج کا اپنا طریقہ کار ہے۔وزیر داخلہ نے کہا کہ…

انٹربینک میں ڈالر 7 پیسے مہنگا ہوگیا

ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی برقرار رہا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 7 پیسے بڑھ کر 171 روپے 20 پیسے ہے۔ اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 10 پیسے بڑھ کر 172 روپے ہے۔ بشکریہ جنگ;} a {display:none;}

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 300 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2300 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونےکی قدر ایک لاکھ 19 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کے…

آنے والے دنوں میں اہم قانون سازی ہوسکتی ہے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں اہم قانون سازی ہوسکتی ہے۔پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو میں شاہ محموقریشی نے کہا کہ پارلیمانی پارٹی میں مہنگائی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی ہے۔انہوں نے کہاکہ ارکان پارلیمنٹ کو اہم…

ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری جلدی ہوگی،فواد چوہدری

وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کا فیصلہ اعتماد کی فضا میں ہوگا، پراسس شروع ہوگیا ہے، ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری جلدی ہوگی۔اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعظم نے کہا کہ…

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے ملاقات کی ہے۔اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعظم نے کہا کہ بلوچستان کی ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے بلوچستان کے لیے تاریخی پیکیج کا اعلان…

ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی سے متعلق ابہام دور ہوگیا، وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عسکری قیادت سے مجھ سے زیادہ بہتر تعلقات کسی کے نہیں ہیں، ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی میں تکنیکی خامی تھی جو ٹھیک ہوجائے گی۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، جس میں…

ڈاکٹر قدیر کے نام سے ادارہ قائم کرنے کی بات وزیراعظم سے کروں گا، بابر اعوان

وزیراعظم عمران خان کے مشیر بابر اعوان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم سے بات کروں گا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے نام سے ادارہ قائم کریں۔بابراعوان نے راولپنڈی ہائیکورٹ بار  میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی یاد میں تعزیتی ریفرنس سے خطاب میں کہا کہ ڈاکٹر…

کرکٹر ذیشان ملک کو پی سی بی نے اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت معطل کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹر ذیشان ملک کو اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت معطل کردیا انہیں پی سی بی اینٹی کرپشن کوڈ کے آرٹیکل 4.7.1 کے تحت معطل کیا گیا۔کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین...پی سی بی کے مطابق ذیشان ملک کا…

شاہین شاہ، جوفرا آرچر کے پسندیدہ بولرز میں شامل

قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی  انگلینڈ کے فاسٹ بولر جوفرا آرچر کے پسندیدہ بولرز میں شامل ہوگئے۔جوفرا آرچر نے شاہین شاہ آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی اوورسیز ورلڈ کپ اسٹار میں شامل کرلیا، راشد خان، کگیسوربادا، وانندوہا سارنگا بھی جوفرا کی…

نور مقدم کیس میں ملزمان پر فرد جرم عائد، ظاہر جعفر کی ہاتھ جوڑ کر معافی

نور مقدم قتل کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر، ذاکر جعفر، عصمت آدم، تھراپی ورکس کے مالک سمیت 12 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی،ملزمان کے صحت جرم سے انکار پر عدالت نے استغاثہ کے گواہ 20 اکتوبر کو طلب کرلیے، ملزم ظاہر جعفر نے کمرۂ عدالت میں…

افغانستان میں کسی مداخلت کے حامی نہیں، مریم نواز

مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ افغانستان میں کسی مداخلت کے حامی نہیں ہیں، افغانستان کو قریبی ہمسایہ سمجھتے ہیں اور افغانستان کی خودمختاری کا احترام کرتے ہیں۔مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز سے امریکی ناظم الامور…

طالبان وفد اگلے ہفتے روس پہنچے گا، روسی وزارت خارجہ

روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق طالبان وفد افغانستان سے متعلق گفتگو کیلئے اگلے ہفتے روس پہنچے گا۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں افغان عبوری وزیر خارجہ امیرخان متقی نے امریکی، یورپی، دیگر مغربی ممالک کے نمائندوں سے مشترکہ ملاقات کی…

حکومت درختوں کے بچاؤ کیلئے سرگرمِ عمل

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت درختوں کے بچاؤ کیلئے پوری طرح سرگرمِ عمل اور وقف ہے اور ہر پودا بچایا جارہا ہے۔مران خان کا کہنا ہے کہ نمل یونیورسٹی میں پاکستان کے پہلے نالج سٹی کا قیام میرا خواب ہے۔وزیراعظم نے سوشل میڈیا پر…

والد کو وہ عزت نہیں دی گئی جس کے وہ حقدار تھے، بیٹی ڈاکٹر قدیر

ایٹمی سائنسدان، محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی صاحبزادی ڈاکٹر دینا خان کا کہنا ہے کہ والد کو ملک میں وہ عزت نہیں دی گئی جس کے وہ حقدار تھے۔راولپنڈی ہائیکورٹ بار کی جانب سے ڈاکٹرعبدالقدیر خان کی یاد میں تعزیتی ریفرنس میں…

کابل کیلئے PIA کا فضائی آپریشن معطل کرنے کا فیصلہ

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے ) نے کابل کے لیے فضائی آپریشن معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق فیصلہ افغان حکام کے غیر مناسب رویے کے سبب کیا گیا ہے، فیصلے کے تحت فضائی آپریشن غیر معینہ مدت کے لیے معطل کیا…

جب تک صدر ہوں کوئی قائم مقام صدر نہیں بن سکتا، جام کمال

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ جب تک پارٹی صدر ہوں، کوئی اور پارٹی کا قائم مقام صدر نہیں بن سکتا۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات میں درخواست…

کورونا کا مقابلہ کرسکتے ہیں تو ڈینگی کا کیوں نہیں، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ کورونا جیسے موذی مرض کا مقابلہ کرسکتے ہیں تو ڈینگی پر قابو کیوں نہیں پایا جاسکتا۔وزیر داخلہ شیخ رشید نے ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی کے ڈینگی وارڈ کا معائنہ کیا، راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے…