ڈاکٹر قدیر کے نام سے ادارہ قائم کرنے کی بات وزیراعظم سے کروں گا، بابر اعوان
وزیراعظم عمران خان کے مشیر بابر اعوان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم سے بات کروں گا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے نام سے ادارہ قائم کریں۔بابراعوان نے راولپنڈی ہائیکورٹ بار میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی یاد میں تعزیتی ریفرنس سے خطاب میں کہا کہ ڈاکٹر…