glasgow hookups hookup Colmar best really free hookup sites hookup Illinois

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پنجاب میں قیدیوں کیلئے اخبارات کے اجراء کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جیلوں کی بیرکس میں قیدیوں کے لیے اخبارات کے اجراء کا حکم دے دیا۔

پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ قیدی اب جیل بیرکس میں اخبارات کا مطالعہ بھی کرسکیں گے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ذہنی صحت کے عالمی دن پر پیغام میں کہا ہے کہ تندرست زندگی کا براہ راست تعلق صحت مند دماغ سے ہے

وزیر اعلیٰ پنجاب نے ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری اطلاعات کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ بیرکس میں قیدیوں کے لیے اخبارات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ تمام جیلوں میں قیدیوں کے لیے باقاعدگی سے اخبارات مہیا کیے جائیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ترقیاتی منصوبوں کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ قیدیوں اور جیل ملازمین کیلئے 5 ارب 50 کروڑ روپے کے پیکیج سے نظام میں حقیقی تبدیلی آئے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.