بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

فولک ایسڈ خواتین کی صحت کیلئے ناگزیر قرار

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ فولک ایسڈ انسانی جسم کے لیے  بنیادی جُز ہے جس کے استعمال کے صحت پر بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں جبکہ فولک ایسڈ خواتین کے لیے شادی سے قبل اور حمل کے دوران ناگزیر قرار دیا جاتا ہے۔

طبی ماہرین کے مطابق فولک ایسڈ کو فولیٹ اور وٹامن بی 9 کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، فولک ایسڈ انسانی جسم میں موجود خون میں لال خلیوں کی تشکیل اور پٹھوں کے خلیوں ( باڈی سیلز) کی مرمت کا کام کرتا ہے، فولک ایسڈ چھوٹے بڑوں سب کے لیے مفید ہے خصوصاً خواتین کے لیے یہ بنیادی وٹامن قرار دیا جاتا ہے۔

صدیوں سے بطور غذا استعمال ہونے والا میتھی دانہ نہ صرف کھانے کا ذائقہ بڑھانے بلکہ مجموعی صحت کے لیے بھی انتہائی مفید ہے، میتھی دانے کو جہاں خواتین کی صحت اور ہامونز کے متوازن رکھنے کے لیے انتہائی اہم جز قرار دیا جاتا ہے وہیں اس کے استعمال سے دِنوں میں گرتے بالوں کا علاج بھی ممکن ہے۔

ماہرین جِلدی امراض کا کہنا ہے کہ اسکن پر ایکنی، کیل مہاسوں کے نتیجے میں پڑ جانے والے نشانات اور کھڈوں کا علاج تک ڈرما رولر سے ممکن ہے۔

طبی ماہرین، گائناکالوجسٹ و آبسٹیٹریشن کی جانب سےحاملہ خواتین کو فولک ایسڈ کی ٹیبلٹ استعمال کرنے کامشورہ دیاجاتا ہے لیکن بہت سی خواتین یہ استعمال نہیں کرتیں، ماہرین کا کہنا ہے کہ حاملہ خواتین کو فولک ایسڈ کا استعمال لازمی کرنا چاہیے، یہ ناصرف ماں کی صحت بہتر بلکہ حمل کے دوران خون کی کمی سے بھی بچاتا ہے ۔

طبی ماہرین کے مطابق فولک ایسڈ کا استعمال حمل کے دوران پیچیدگیوں کو آسان اور بچے کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتا ہے، حاملہ خواتین کو اپنے آنے والے بچے کو پیدائشی نقائص سے بچانے کے لیے بھی اسے آٹے میں ملا کر استعمال کیا جا سکتا ہے۔

غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ آلوؤں سے متعلق عام عوام میں بہت غلط تاثر پایا ہے کہ ان میں غذائیت نہیں بلکہ یہ صرف موٹاپے کا سبب بنتے ہیں، جو افراد ڈائیٹنگ کا سوچتے ہیں وہ آلوؤں کو بھی اپنی غذا سے نکا ل دیتے ہیں، حالانکہ حقیقت اس کے بر عکس ہے۔

یہ بات بات سائنسی تحقیق سے تصدیق شدہ ہے کہ وٹامنز اور منرلز انسانی جسم کے لیے بنیادی اجزاء کی حثیت رکھتے ہیں اور اِن کا کھانا صحت کے لیے نہایت موزوں ثابت ہوتا ہے۔

طبی ماہرین کی جانب سے تجویز کیا جاتا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر ایک عام جسم کو کم سے کم 400 مائیکرو گرام (ایم سی جی ؤ) فولک ایسڈ کی مقدار کی ضرورت ہوتی ہے جبکہ حاملہ خواتین کو اس کا استعمال 400 ایم سی جی سے لے کر 1000 ایم سی جی تک استعمال کرنا چاہیے ۔

فولک ایسڈ کے استعمال کے صحت پر آنے والے دیگر فوائد مندرجہ ذیل ہیں:

ماہرین کے مطابق دنیا بھر میں انتہائی کم قیمت پر دستیاب فولِک ایسڈ کا استعمال فالج کو روکنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

کالی مرچ جیسا ہی ترش ذائقہ رکھے والی چھوٹے دانوں پر مشتمل سفید مرچ تقریباََ ہر گھر کے باورچی خانے میں پائی جاتی ہے، سفید مرچ کو زیادہ تر ’وائٹ پیپر‘ کے نام سے جانا جاتا ہے، اس کا ایک مخصوص ذائقہ سب ہی کو بھاتا ہے جبکہ اس کے استعمال سے کھانوں میں منفرد ذائقہ اور صحت پر متعدد مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

عام طور پر لوگ ناشتے یا اپنی روز مرہ روٹین میں کم وقت ہونے کے سبب آسانی سے بنی بنائی دستیاب ڈبل روٹی کا استعمال شروع کر دیتے ہیں جس کے صحت پر مثبت یا منفی اثرات سے متعلق جاننا بے حد ضروری ہے۔

فولک ایسڈ کے استعمال سے بلند فشارِ خون اور دل کے امراض میں بھی کمی واقع ہوتی ہے اور ہارٹ اٹیک کے خطرات کم ہوتے ہیں۔

طبی ماہرین کے مطابق روزانہ کی بنیاد پر اگر فولک ایسڈ کا استعمال خود پر لازم کر لیا جائے تو چار سال کے اندر اندر فالج کا خطرہ 73 سے 75 فیصد تک کم ہو جاتا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.