hookup Mansfield Center best hookup apps that aren't a scam hookup Wyoming galaxy s10 stereo hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کرکٹر ذیشان ملک کو پی سی بی نے اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت معطل کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹر ذیشان ملک کو اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت معطل کردیا انہیں پی سی بی اینٹی کرپشن کوڈ کے آرٹیکل 4.7.1 کے تحت معطل کیا گیا۔

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین…

پی سی بی کے مطابق ذیشان ملک کا تعلق ناردرن کرکٹ ایسوسی ایشن کے ساتھ ہے انہیں عارضی طور پر معطل کیا گیا ہے۔

کراچی(عبدالماجدبھٹی/ اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ…

ذیشان ملک تحقیقات مکمل ہونے تک کرکٹ کی کسی سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکتے اور انہوں نے سیمی فائنل میچ میں ناردرن کی جانب سے خیبرپختونخواہ کے خلاف حصہ لیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.