st louis hookups reddit what is hud hookup app hookup Suplee PA hookup sites like craigslist hookup Vincentown New Jersey

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

حکومت درختوں کے بچاؤ کیلئے سرگرمِ عمل

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت درختوں کے بچاؤ کیلئے پوری طرح سرگرمِ عمل اور وقف ہے اور ہر پودا بچایا جارہا ہے۔

مران خان کا کہنا ہے کہ نمل یونیورسٹی میں پاکستان کے پہلے نالج سٹی کا قیام میرا خواب ہے۔

وزیراعظم نے سوشل میڈیا پر درختوں کی محفوظ طریقے سے منتقلی کی ویڈیو شیئر کی۔

ویڈیو شیئر کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہماری حکومت درختوں کے بچاؤ کیلئے پوری طرح سرگرمِ عمل اور وقف ہے اور ہر پودا بچایا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان میں وہ درخت بھی شامل ہیں جنہیں کسی خاص جگہ سے ہٹایا جانا مقصود ہو۔ چنانچہ انہیں بحفاظت اکھاڑ کر نئی جگہ لگایا جارہا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.