farm girl hookup carolina sweets hookup hotshot hookup Hawleyville homemade hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

والد کو وہ عزت نہیں دی گئی جس کے وہ حقدار تھے، بیٹی ڈاکٹر قدیر

ایٹمی سائنسدان، محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی صاحبزادی ڈاکٹر دینا خان کا کہنا ہے کہ والد کو ملک میں وہ عزت نہیں دی گئی جس کے وہ حقدار تھے۔

راولپنڈی ہائیکورٹ بار کی جانب سے ڈاکٹرعبدالقدیر خان کی یاد میں تعزیتی ریفرنس میں ڈاکٹرعبدالقدیرخان کی صاحبزادی ڈاکٹر دِینا خان نے بھی شرکت کی۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی سے اسلام آباد پہنچ کر محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی نماز جنازہ میں شرکت کی، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر زیرگردش ہیں۔

وزیر اعظم کے مشیر پارلیمانی امور بابرا عوان بھی تعزیتی ریفرنس میں شریک ہوئے۔

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی صاحبزادی ڈاکٹر دینا خان نے تعزیتی ریفرنس سے خطاب میں کہا کہ ہماری فیملی کیلئےیہ بہت مشکل وقت ہے ۔

ٹوئٹر پر موجود تمام پاکستانی صارفین ہی قومی ہیرو اور محافظِ پاکستان کے انتقال پرغمگین نظر آرہے ہیں

ڈاکٹردینا خان خطاب کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں، اس موقع پر ڈاکٹر دینا خان نے کہا کہ تعزیتی پیغام بھیجنے والے تمام افراد کی شکر گزار ہوں۔

وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے گزشتہ روز انتقال کر جانے والے محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے ساتھ 90 کی دہائی میں لی گئی ایک یادگار تصویر شیئر کی ہے۔

دوسری جانب راولپندی ہائیکورٹ بار میں قائم لائبریری ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے منسوب کر دی گئی ہے۔

تعزیتی ریفرنس کے اختتام پر ڈاکٹر عبدالقدیر خان کیلئے دعائے مغفرت بھی کی گئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.