hookup Hawleyville hookup sites like craigslist gay hookup places in gloucester county nj curvy hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

طالبان وفد اگلے ہفتے روس پہنچے گا، روسی وزارت خارجہ

روسی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق طالبان وفد افغانستان سے متعلق گفتگو کیلئے اگلے ہفتے روس پہنچے گا۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں افغان عبوری وزیر خارجہ امیرخان متقی نے امریکی، یورپی، دیگر مغربی ممالک کے نمائندوں سے مشترکہ ملاقات کی تھی۔

افغان عبوری وزیر خارجہ امیرخان متقی نے امریکی، یورپی، دیگر مغربی ممالک کے نمائندوں سے مشترکا ملاقات کی۔

دوحا میں امیر خان متقی نے افغان صورتحال، دیگر ممالک سے تعلقات، معاشی مشکلات پر بات کی، ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ غیر مستحکم افغانستان کسی کے مفاد میں نہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.