cancer man and hookups hookup Blooming Grove hookup Stafford CT hookup Middle Island hookup Wurtsboro NY

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

گوجرہ: اولمپیئن عمران شاہ اور ان کے بھائی فائرنگ سے زخمی

گوجرہ میں قومی ہاکی ٹیم کے سابق گول کیپر اولمپیئن عمران شاہ اور ان کے بھائی فائرنگ سے زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق قائد اعظم روڈ پر دکان کے سامنے گاڑی کھڑی کرنے پر عمران شاہ کا جھگڑا ہوا جس کے بعد تین دکاندار عمران شاہ اور ان کے بھائی پر تشدد اور فائرنگ کر کے فرار ہوگئے۔

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )فائرنگ کے واقعات میں خاتون…

پولیس کا کہنا ہے کہ عمران شاہ اور ان کے بھائی کو ٹی ایچ کیو اسپتال میں طبی امداد دی گئی ہے۔

کراچی شرقی کے علاقے گلستان جوہر میں نامعلوم ملزمان نے ایک فلیٹ میں گھس کر میاں بیوی تو فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیتے ہوئے واقعے سے متعلق آر پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کرلی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.