cd hookups in cochise county hookup bbw com hookup Telford Pennsylvania edelman hookup app for plane hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آنے والے دنوں میں اہم قانون سازی ہوسکتی ہے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں اہم قانون سازی ہوسکتی ہے۔

پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو میں شاہ محموقریشی نے کہا کہ پارلیمانی پارٹی میں مہنگائی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی ہے۔

انہوں نے کہاکہ ارکان پارلیمنٹ کو اہم قانون سازی کے متعلق آگاہی ہونی چاہیے۔

وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ اپوزیشن کی کچھ حسرتیں ایسی ہوتی ہیں جو حسرتیں ہی رہتی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پر دم نکلے، اپوزیشن کی خواہشیں پوری نہیں ہوگی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.