best hookup subredduts boyne tannum hookup rules whatsapp groups for hookups carolina sweets hookup hotshot what is hud hookup app

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے ملاقات کی ہے۔

اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعظم نے کہا کہ بلوچستان کی ترقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت نے بلوچستان کے لیے تاریخی پیکیج کا اعلان کیا، بلوچستان کی افرادی قوت ملک کا اصل اثاثہ ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ بلوچ نوجوانوں کو قومی دھارے میں لانے کے لیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کررہے ہیں۔

اُن کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کو بلوچستان پیکیج کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت سے آگاہ کیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.