بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

انٹربینک میں ڈالر 7 پیسے مہنگا ہوگیا

ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی برقرار رہا۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 7 پیسے بڑھ کر 171 روپے 20 پیسے ہے۔

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 10 پیسے بڑھ کر 172 روپے ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.