جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

اپوزیشن ہوش کے ناخن لے اور بیرونی آلہ کار نہ بنے، پرویز خٹک

وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اپوزیشن ہوش کے ناخن لے اور بیرونی عناصر کی آلہ کار نہ بنے۔نوشہرہ میں پارٹی کاکنوں سے خطاب میں پرویز خٹک نے کہا کہ ملک انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے۔وزیر دفاع نے مزید کہا کہ اپوزیشن والے آئے روز…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی، 2 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے ضلع پلواما میں سرچ آپریشن اور محاصرے کی آڑ میں ایک اور کشمیر نوجوان کو شہید کردیا ہے۔اس طرح آج شہید ہونے والے کشمیری…

پی ڈی ایم جلسے سے قبل جڑانوالہ میں طلال چوہدری نے ظہرانہ دیا

فیصل آباد میں پی ڈی ایم کے جلسے سے قبل جڑانوالہ میں مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے ظہرانہ دیا۔فیصل آباد میں پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کے لیے مسلم لیگ ن کے کارکنوں کے اعزاز میں طلال چوہدری نے جڑانوالہ کے اپنے ڈیرے پر ظہرانہ دیا۔…

تاجر تنظیموں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مسترد کردیا

تاجر تنظیموں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کردیا ہے۔تاجرنمائندوں کا کہنا ہے کہ حکومت غربت کے بجائے غریب مکاؤ پروگرام پر عمل کر رہی ہے۔کراچی کی مارکیٹ تنظیموں کا کہنا ہے کہ روٹی کمانا اور دکان چلانا مشکل ہوگیا ہے، پی ٹی…

فضل محمود اور عبدالقادر PCB کے ہال آف فیم میں شامل

سابق کپتان فضل محمود اور عبدالقادر کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیا ہے، اس سے قبل حنیف محمد، عمران خان، جاوید میانداد، وسیم اکرم، وقار یونس اور ظہیر عباس آئی سی سی ہال آف فیمرز کی حیثیت سے پی سی بی کے…

اگلے جمعے تک سارے مسئلے ٹھیک ہو جائینگے: شیخ رشید

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ اگلے جمعے تک سارے مسئلے ٹھیک ہو جائیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملکی ماحول ٹھیک ہے، ساری چیزیں سیٹلڈ ہیں۔کراچی (ٹی وی رپورٹ)وزیر داخلہ شیخ رشید…

خواتین کو آئینی حقوق ملنے چاہئیں، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کا کہنا ہے کہ خواتین ہماری لائف لائن ہیں، انہیں آئینی حقوق ملنے چاہئیں۔لاہور میں بریسٹ کینسر اسپتال کی عمارت کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حیران کن بات  ہے کہ پاکستان میں چھاتی کے مرض کا اسپتال…

ملک پر اس وقت آسیب مسلط ہے، حمزہ شہباز

پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ملک پر اس وقت آسیب مسلط ہے، بھوک، مہنگائی، بے روزگاری اور غربت کا جن ناچ رہا ہے۔ حمزہ شہباز نے پیٹرول کی قیمت میں ہونے والے اضافے پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم…

مختارِ کار کے گھر سے لاش برآمد، رپورٹ کمشنر کو پیش

حیدر آباد میں ڈپٹی کمشنر نے مختارِ کار ماجد خاصخیلی کے گھر میں ملازم عثمان کی لاش ملنے اور مشتعل افراد کے مختارِ کار کے گھر پر حملے کے واقعے کی ابتدائی رپورٹ کمشنر کو بھجوا دی۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق عثمان سومرو کی لاش ملنے پر مشتعل افراد…

مختارِ کار کے گھر سے لاش برآمد، ایک اور FIR درج

حیدر آباد کے تھانہ قاسم آباد میں مختارِ کار ماجد خاصخیلی کے گھر سے ملازم کی لاش ملنے کے واقعے سے متعلق 1 اور ایف آئی آر درج کر لی گئی۔قاسم آباد پولیس کے مطابق 17 معلوم اور 35 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ ایس ایچ اوکی مدعیت میں درج…

حکومت اور فوج میں جان بوجھ کر غلط فہمیاں پیدا کی جا رہی ہیں: غلام سرور خان

وفاقی وزیرِ ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ حکومت اور فوج کے درمیان غلط فہمیاں جان بوجھ کر پیدا کی جا رہی ہیں۔راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا کہ ان شاء اللّٰہ ڈی جی آئی ایس آئی کے…

فائزر کی مزید 24 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچا دی گئیں

کوویکس پروگرام کے تحت کورونا سے بچاؤ کی ویکسین فائزر کی مزید 24 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچا دی گئی ہیں۔امریکی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ امریکا اور پاکستان  مل کر کورونا وباء کو شکست دیں گے۔قطر میں کی گئی تحقیق میں مثبت نشاندہی ہوئی، اس سے…

حکومت کا کچھ پتہ نہیں، آج گئی کہ کل گئی: مریم نواز

مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومت کا کچھ پتہ نہیں، آج گئی کہ کل گئی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کی نائب صدر اور سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز…

دوسروں پر PTI نے جعلی کیس بنائے: سلیم مانڈوی والا

پیپلز پارٹی کے رہنما سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) پر 2014ء سے فارن فنڈنگ کا کیس چل رہا ہے، انہوں نے خود کو بچانے کے لیے دوسروں پر جعلی کیسز بنائے ہیں، یہ ملبہ باقی جماعتوں پر ڈالنا چاہتے ہیں لیکن ملبہ…

عوام کی جان نہ لیں، عمران نیازی استعفیٰ دیں: شہباز شریف

مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کی جان لینے کے بجائے عمران نیازی استعفیٰ دیں، ان کے استعفے سے ملک و قوم کو ریلیف مل سکتا ہے۔لاہور سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں مسلم لیگ نون کے…

رمیز راجہ کی IPL کا فائنل دیکھنے سے معذرت

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا فائنل میچ دیکھنے سے معذرت کرلی۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ سارو گنگولی نے رمیز راجہ کو آئی پی ایل کا فائنل دیکھنے کی دعوت دی تھی۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے…

جام کمال کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد جمع ہو چکی، عبدالقدوس بزنجو

بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد جمع ہو چکی ہے، اب اسمبلی میں فیصلہ ہو گا۔جاری کیئے گئے ایک بیان میں اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ وزیرِ…

آصف زرداری کی درخواستِ بریت مسترد ہونے کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے 8 ارب سے زائد کی مشکوک ٹرانزیکشن کے نیب ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری کی درخواستِ بریت مسترد ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔احتساب عدالت اسلام آباد کا اپنے تحریری فیصلے میں کہنا ہے کہ تسلیم شدہ…

پی ٹی آئی مہنگائی کا سونامی لے آئی: بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) ملک میں مہنگائی کا سونامی لے آئی ہے، 1 لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے سے زائد کا اضافہ کیا گیا۔ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو…

پیٹرول کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، مرتضیٰ وہاب اور سعید غنی کا حکومت پر طنز

پیپلز پارٹی کے رہنماؤں سعید غنی اور مرتضیٰ وہاب نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اپنا ردعمل دیا ہے۔ایڈمنسٹریٹر کراچی اور ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر...وزیرِ اطلاعات سندھ سعید غنی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں پیٹرولیم مصنوعات کی…