رواں ہفتے 22 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا: ادارۂ شماریات
ادارہ ٔشماریات کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں رواں ہفتے کے دوران 22 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ادارہ ٔشماریات کی رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے کے دوران ٹماٹر، آلو، گھی، ایل پی جی کے گھریلو سلینڈر سمیت 22 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا…