edelman hookup gay vegas hookup hookup by tinder bbw hookups app best site to hookup with older woman

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

فائزر کی مزید 24 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچا دی گئیں

کوویکس پروگرام کے تحت کورونا سے بچاؤ کی ویکسین فائزر کی مزید 24 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچا دی گئی ہیں۔

امریکی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ امریکا اور پاکستان  مل کر کورونا وباء کو شکست دیں گے۔

قطر میں کی گئی تحقیق میں مثبت نشاندہی ہوئی، اس سے پہلے ان اقسام پر کوئی ویکسین اثر انداز نہیں ہو رہی تھی

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا مثبت کیسز کی شرح 1.6فیصد ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ مزید 24 افراد کورونا سے انتقال کرگئے ہیں۔

امریکی دوا ساز کمپنی فائزر نے کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کے ڈلیوری پائلٹ پروگرام کا آغاز کر دیا۔

چوبیس گھنٹوں کے دوران 893 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ لاہور میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 3.7 فیصد اور پنجاب میں 1.4 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.