عمران خان ماضی میں پٹرول کی قیمت بڑھانے پر کڑی تنقید کرتے رہے
عمران خان ماضی میں پٹرول کی قیمت بڑھانے پر کڑی تنقید کرتے رہے ہیں، جنوری 2018 میں عمران خان نے پٹرول کی قیمت بڑھانے کو شرم ناک کہا تھا۔2018 میں دیے گئے بیان میں عمران خان نے کہا تھا کہ حکومت کیسے غریبوں پر پٹرول بم گراسکتی ہے، حکومت نے…