arduino led hookups cctv grindr hookup tampa hookup Birmingham secure hookup site

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاک بھارت میچ کے روز ثانیہ مرزا کا غائب ہونے کا فیصلہ

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے پاک بھارت میچ والے روز غائب ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ 

انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام ریل پر اس حوالے سے ایک پیغام شیئر کیا۔ 

ثانیہ نے لکھا کہ وہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں پاک بھارت میچ والے دن سوشل میڈیا سے غائب ہورہی ہیں۔ 

ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے دبئی پہنچنے کے بعد کوویڈ ٹیسٹ کے رزلٹ منفی آگئے ۔

اپنی اس ریل میں ثانیہ مرزا نے ’الوداع‘ کا کیپشن بھی دیا۔ 

A post shared by Sania Mirza (@mirzasaniar)

واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات اور عمان میں مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے مین راؤنڈ کا آغاز 23 اکتوبر سے ہوگا۔ 

اس ایونٹ میں پاکستان اور بھارت 24 اکتوبر کو ایک دوسرے کے خلاف میچ سے مہم کا آغاز کریں گے۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.