burley bike hookup my senior hookup reviews my uber hookup hookup agency in singapore what is the best gay hookup app hookup Longmeadow

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

حکومت مخالف تحریک، پی ڈی ایم کے تحت جلسوں کی نئی سیریز، پہلا پڑاؤ فیصل آباد

حکومت مخالف تحریک  پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)  کے تحت جلسوں کی نئی سیریز کا آغاز ہوگیا ہے۔

پی ڈی ایم نے اپنا  پہلا پڑاؤ فیصل آباد  کے  دھوبی گھاٹ گراؤنڈ میں دیا، جہاں پی ڈی ایم کا جلسہ شروع ہوگیا ہے۔

طلال چوہدری کی قیادت میں جڑانوالہ سے بڑی تعداد میں لیگی کارکن فیصل آباد میں ہونے والے پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کے لیے روانہ ہوئے ۔

اپوزیشن جماعتوں کے  کارکن ریلیوں کی شکل میں جلسہ گاہ پہنچنا شروع ہوگئے۔

 پی ڈی ایم رہنما مولانا فضل الرحمان، مریم نواز اور دیگر رہنما جلسے سے  خطاب کریں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.