whisper hookup hookup Colmar hookup Vincentown New Jersey hookup Parsippany NJ hookup Millerton gay hookup apps nz

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

محکمہ تعلیم سندھ نے اساتذہ بھرتی کی پالیسی میں مزید نرمی کا فیصلہ کرلیا

محکمہ تعلیم سندھ نے اساتذہ بھرتی کے مایوس کن نتائج کے بعد پالیسی میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے۔

محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق اساتذہ کی بھرتی کے معاملے میں نئی پالیسی سامنے آگئی ہے۔

صوبائی محکمہ تعلیم نے اساتذہ بھرتی ٹیسٹ کے مایوس کن نتائج کے بعد بھرتی پالیسی میں نرمی کا فیصلہ کیا ہے۔

مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پاکستان میں آئین تورنے والوں سے مفاہمت ممکن نہیں۔

مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پاکستان میں آئین تورنے والوں سے مفاہمت ممکن نہیں۔

محکمہ تعلیم نے اس حوالے سے تجاویز تیار کرلیں ہیں، جن کی کابینہ سے منظوری لی جائے گی۔

محکمہ تعلیم سندھ نے تجویز دی ہے کہ اساتذہ بھرتی کے معاملے میں ہر مضمون مین 45 فیصد نمبر لازمی کی شرط ختم کردی جائے۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل پر فوکس کیا جائے۔

محکمہ تعلیم سندھ نے تجویز دی کہ خواتین کو پاسنگ مارکس میں مزید رعایت دی جائے گی اور ان کے پاسنگ مارکس کی حد 40 اسکور تک جا سکتی ہے۔

تجویز دی گئی کہ مرد اساتذہ کے لیے پاسنگ مارکس 55 ہی ہوں گے، نرمی کے باوجود آسامی ہوئی تو نمبروں میں مزید رعایت دی جاسکتی ہے۔

محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق تجاویز کی منظوری کے بعد بھرتی کا عمل شروع کردیا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.