emily willis hookup hookup Longmeadow hookup hotshot mature coyote hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پی ڈی ایم جلسے سے قبل جڑانوالہ میں طلال چوہدری نے ظہرانہ دیا

فیصل آباد میں پی ڈی ایم کے جلسے سے قبل جڑانوالہ میں مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے ظہرانہ دیا۔

فیصل آباد میں پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کے لیے مسلم لیگ ن کے کارکنوں کے اعزاز میں طلال چوہدری نے جڑانوالہ کے اپنے ڈیرے پر ظہرانہ دیا۔

ظہرانے میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں کے علاوہ دیگر عمائدین نے بھی شرکت کی۔

طلال چوہدری کی قیادت میں جڑانوالہ سے بڑی تعداد میں لیگی کارکن فیصل آباد میں ہونے والے پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کے  لیے روانہ ہوئے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.