جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کیا واقعی کھیرا سیاہ حلقوں کا خاتمہ ممکن بناتا ہے؟

اکثر و بیشتر خواتین گھر یا بیوٹی پارلرز میں آنکھوں پر کھیروں کے قتلے رکھے ہوئے دیکھی جاتی ہیں کیوں کہ یہ ایک تاثر عام پایا جاتا ہے کہ کھیرا جلد کو نرم، بے داغ اور تروتازہ بناتا ہے، کھیروں کو آنکھوں پر رکھنے کے نتیجے میں کچھ فوائد بھی…

خورشید شاہ کے پورے خاندان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا: بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سینئر پی پی پی رہنما خورشید شاہ کو ضمانت پر مبارک باد دی ہے۔بلاول بھٹو نے کہا کہ حکومت نے نیب کیساتھ مل کر خورشید شاہ کو دو سال قید میں رکھ کر سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا، خورشید شاہ کے…

شاہ محمود قریشی ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی افغانستان کے ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے ہیں۔ افغانستان کے عبوری وزیرِ خارجہ امیرخان متقی کی جانب سے شاہ محمود قریشی کا استقبال کیا گیا۔وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق، سیکریٹری…

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں خورشید شاہ کی ضمانت منظور

سپریم کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما و قومی اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ضمانت منظور کرلی۔عدالت عظمیٰ نے خورشید شاہ کی ضمانت 1کروڑ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی۔جسٹس…

گورنر اسٹیٹ بینک ہمیں کونسی معیشت پڑھا رہے ہیں، احسن اقبال

مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ گورنراسٹیٹ بینک رضاباقر ہمیں کونسی معیشت پڑھا رہے ہیں، روپیہ کمزور ہونے سے معاشی بے یقینی بڑھے گی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ حکومت نے مہنگائی کا ایٹم بم…

عوام عمران خان سے جلد نجات پانا چاہتے ہیں: مریم اورنگزیب

ترجمان ‎پاکستان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہر پاکستانی چاہتا ہے کہ عمران خان سے جلد نجات ملے۔اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب کو صرف اپنا، اپنے مافیا اور اے ٹی ایمز کا احساس ہے، عوام کو آپ کوئی ریلیف دینے…

عالمی ادارہ صحت نے بھی کورونا سے خبردار کردیا

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی وباء کورونا وائرس بحران اگلے سال بھی جاری رہ سکتا ہے۔عالمی ادارہ صحت کے ماہرین کا کہنا ہے کہ غریب ممالک کو کورونا ویکسین نہیں مل رہی، افریقا میں صرف پانچ فیصد سے بھی کم…

سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ نے مہنگائی میں اضافے کا نوٹس لے لیا

سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ نے مہنگائی میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے مشیرخزانہ، سیکریٹری خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک کو طلب کرلیا۔چیئرمین کمیٹی طلحہ محمود نے کہا کہ آئندہ اجلاس میں وزیر خزانہ، سیکریٹری خزانہ، گورنر اسٹیٹ بینک آ کر بریفنگ…

پمز اسپتال کے معیار کو بہترین کرنا ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان

معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ پمز اسپتال کے معیار کو بہترین کرنا ہے۔ڈاکٹر فیصل سلطان نے میڈیا سے گفتگو کے دوران پمز اسپتال سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت پمز کے معیار کو بہتر کرنے کے لیے تمام وسائل مہیا کرے…

مولانا فضل الرحمان آج دو روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان آج دو روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے.ترجمان جے یو آئی کے مطابق مولانا فضل الرحمان کل کراچی میں مہنگائی کیخلاف احتجاجی مظاہرے سے خطاب کریں گے اور جماعتی رہنماؤں اور سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں…

عمران خان سے شیخ رشید احمد کی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ نے وزیر اعظم عمران خان کو امن وامان کی صورتحال کے متعلق بریف کیا۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو وزیراعظم ہاؤس میں اہم اجلاس کے لیے فوری…

ٹرمپ کا بڑی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی ٹکر کی ایپ بنانے کا اعلان

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ذاتی ایپ ’ٹروتھ سوشل‘ لانچ کرنے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق  سابق امریکی صدر نے ٹوئٹر اور فیس بک کی جانب سے خود پر لگنے والی پابندیوں کے بعد یہ اعلان کیا ہے۔ٹرمپ کی جانب سے بنائی جانے…

میگھن مارکل نے امریکی کانگریس کو خط کیوں لکھا؟

برطانوی شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل نے امریکی کانگریس کو خط لکھا ہے۔ انہوں نے اپنے خط میں مطالبہ کیا ہے کہ حکومت شہریوں کو تنخواہ کے ساتھ خاندانی چھٹی(paid Family Leave)  فراہم کرے۔ میگھن…

توجہ ورلڈ کپ پر ہے شادی پر نہیں، راشد خان

افغانستان کرکٹ ٹیم کے بولر راشد خان نے کہا ہے کہ توجہ ٹی 20ورلڈ کپ پر ہے شادی پر نہیں۔ایک بیان میں اسپنر راشد خان کا کہنا تھا کہ میں نےکبھی نہیں کہا کہ افغانستان ورلڈکپ جیتے گا تو شادی کروں گا، یہ پڑھ کر بہت حیران ہوا کیونکہ میں نے ایسا…

ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج بھی 2 میچز کھیلے جائیں گے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں آج بھی دو میچز کھیلے جائیں گے۔آج کھیلے جانے والے پہلے میچ میں پاپوانیوگنی کا مقابلہ بنگلہ دیش سے دوپہر تین بجے ہوگا جبکہ دوسرے میچ میں اسکاٹ لینڈ اور…

معیشت تیزی سے مضبوط ہورہی ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ معیشت تیزی سے مضبوط ہورہی ہے، بجلی پیداوار میں 7 فیصد اضافہ ہوا۔اسد عمر نے اپنے حالیہ سوشل میڈیا بیان میں کہا کہ ستمبر میں بجلی کی پیداوار میں گزشتہ برس ستمبر…

پاکستان: کورونا سے مزید 16 افراد انتقال کرگئے

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر آ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او…

شیخ رشید کو اہم اجلاس میں فوری شرکت کی ہدایت

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو وزیراعظم ہاؤس میں اہم اجلاس کے لیے فوری شرکت کی ہدایت کی گئی ہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید اسلام آباد پولیس کی تقریب چھوڑ کر وزیراعظم ہاؤس روانہ ہوگئے۔وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی…

کراچی: ایک دن میں جناح اسپتال میں ڈینگی کے کتنے مریض لائے گئے؟

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کراچی کے جناح اسپتال میں ڈینگی کے 11 مریض لائے گئے تمام افراد کو اسپتال میں داخل کرکے طبی امداد دی جارہی ہے۔سربراہ جناح اسپتال پروفیسر شاہد رسول کے مطابق رواں سال جناح اسپتال میں ڈینگی سے متاثرہ 75 مریض لائے جا چکے…

مہنگائی کے جن کو بوتل میں بند کرلیں گے، شیخ رشید

وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں مہنگائی کے جن کو بوتل میں بند کرلیں گے۔ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان کی مسائل پر پوری نظر ہے، ہمیں فیٹف، افغانستان اور ملک کے معاشی مسائل بھی دیکھنے ہیں،…