hookup Middle Island hookup hotshot mature hookup Cresskill New Jersey a v hookup on xbox 360 gay hookup apps nz

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ٹرمپ کا بڑی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی ٹکر کی ایپ بنانے کا اعلان

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ذاتی ایپ ’ٹروتھ سوشل‘ لانچ کرنے کا اعلان کردیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق  سابق امریکی صدر نے ٹوئٹر اور فیس بک کی جانب سے خود پر لگنے والی پابندیوں کے بعد یہ اعلان کیا ہے۔

ٹرمپ کی جانب سے بنائی جانے والی  ایپ ’ٹرمپ میڈیا اینڈ ٹیکنالوجی گروپ‘ (ٹی ایم ٹی جی) اور خصوصی طور پر حاصل کی گئی ’ایس پی اے سی‘ نامی فرم کے انضمام سے قائم ہونے والی ایک نئی کمپنی کے ذریعے بنائی جائے گی۔

امریکی صدارتی انتخابات میں شکست کے بعد رپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ نے طلاق لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے تحریری بیان میں کہا کہ ہم ایک ایسی دنیا میں رہتے ہیں جہاں طالبان تو ٹوئٹر پر موجود ہیں لیکن آپ کے پسندیدہ امریکی صدر کو خاموش کرا دیا گیا ہے جو ناقابل قبول ہے۔

سابق صدر کا کہنا تھا کہ ’میں جلد ہی ٹروتھ سوشل پر اپنے خیالات کا اظہار کرنے اور بڑی ٹیک کمپنیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے پرجوش ہوں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.