instant sex hookup sites hookup hotshot mature hookups skateboards shirts 2010 free hookup apps

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

معیشت تیزی سے مضبوط ہورہی ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ معیشت تیزی سے مضبوط ہورہی ہے، بجلی پیداوار میں 7 فیصد اضافہ ہوا۔

اسد عمر نے اپنے حالیہ سوشل میڈیا بیان میں کہا کہ ستمبر میں بجلی کی پیداوار میں گزشتہ برس ستمبر کے مقابلے میں سات فیصد اضافہ ہوا۔

انہوں نے کہا کہ لارج اسکیل مینوفیکچرنگ کے شعبے اور برآمدی پیداوار بڑھی ہے۔

اسد عمر کا کہنا ہے کہ گرین لائن منصوبے کے کمرشل آپریشن کی تیاریاں مقررہ ہدف کے مطابق چل رہی ہیں۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ گنے اور کپاس کی فصل کی ابتدائی رپورٹس بھی بہت مثبت ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.