curvy hookup best hookup subredduts hookup Telford Pennsylvania hookup Uniondale hookup Roosevelt New Jersey free messege hookup sites

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شیخ رشید کو اہم اجلاس میں فوری شرکت کی ہدایت

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو وزیراعظم ہاؤس میں اہم اجلاس کے لیے فوری شرکت کی ہدایت کی گئی ہے۔

وزیر داخلہ شیخ رشید اسلام آباد پولیس کی تقریب چھوڑ کر وزیراعظم ہاؤس روانہ ہوگئے۔

وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں مہنگائی کے جن کو بوتل میں بند کرلیں گے

اس سے قبل ایک بیان میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں مہنگائی کے جن کو بوتل میں بند کرلیں گے۔

انہوں نے کہا تھا کہ عمران خان کی مسائل پر پوری نظر ہے، ہمیں فیٹف، افغانستان اور ملک کے معاشی مسائل بھی دیکھنے ہیں، فرانسیسی سفیر کو نکالنے کا مطلب ہے کہ ہم یورپ سے نکل جائیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.