gay hookup apps nz hookup Roosevelt New Jersey connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup best place for discreet hookups married my uber hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مولانا فضل الرحمان آج دو روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان آج دو روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے.

ترجمان جے یو آئی کے مطابق مولانا فضل الرحمان کل کراچی میں مہنگائی کیخلاف احتجاجی مظاہرے سے خطاب کریں گے اور جماعتی رہنماؤں اور سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ 18 اکتوبر ہمیں شہدا کار ساز کی یاد دلاتا ہے، جنہیں ہم خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

اسلم غوری کا کہنا ہے کہ عوام اور کارکن کل کے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کر کے نااہل حکومت کیخلاف احتجاج رکارڈ کرائیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.