hookup Wurtsboro NY hookup Longmeadow hookup Telford Pennsylvania hookup Illinois denver hookup airbnb

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عمران خان سے شیخ رشید احمد کی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ملاقات کی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ نے وزیر اعظم عمران خان کو امن وامان کی صورتحال کے متعلق بریف کیا۔

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو وزیراعظم ہاؤس میں اہم اجلاس کے لیے فوری شرکت کی ہدایت کی گئی ہے

ذرائع کے مطابق ملاقات میں اپوزیشن کی احتجاجی تحریک اور سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

واضح رہے کہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو وزیراعظم ہاؤس میں اہم اجلاس کے لیے فوری شرکت کے لیے طلب کیا تھا۔

وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں مہنگائی کے جن کو بوتل میں بند کرلیں گے

وزیر داخلہ شیخ رشید اسلام آباد پولیس کی تقریب چھوڑ کر وزیر اعظم ہاؤس کے لیے روانہ ہو گئے تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.