جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

گراس کورٹ ٹینس ٹورنامنٹ، واک اوور پر عیشا جواد، مہک کھوکھر کا احتجاج

گراس کورٹ ٹینس ٹورنامنٹ میں واک اوور دینے پر عیشا جواد اور مہک کھوکھر نے احتجاج کیا ہے۔لاہور میں ہونے والے ایونٹ میں عیشا جواد اور مہک کھوکھر نے ڈبلز ایونٹ کے سیمی فائنل میں حریف جوڑی کو واک اوور دینے پر احتجاج کیا۔ عیشا جواد کا کہنا ہے…

آڈیو ٹیپ معاملہ: مریم نواز نے کس حیثیت میں اشتہارات روکنے کی بات کی؟ وزیراعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے مریم نواز کی آڈیو ٹیپ سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ نے میڈیا میں تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کی، مریم نے کس حیثیت سے یہ بات کی، یہ ہمیں فاشسٹ کہتے ہیں خود اس سے بڑھ کر ہیں۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارٹی…

الیکشن 2023 میں ہوں یا قبل از وقت ہم تیار ہیں، سعد رضوی

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے امیر حافظ سعد حسین رضوی نے کہا ہے کہ الیکشن 2023 میں ہوں یا قبل از وقت ہم تیار ہیں۔لاہور سے جاری بیان میں ٹی ایل پی سربراہ نے کہا کہ الیکشن 2023 کے لیے بھرپور تیاری کر رہے ہیں، قبل از وقت انتخابات بھی…

سندھ میں گندم صوبائی اسٹورز سے چوری ہوگئی، فرخ حبیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا کہ سندھ میں گندم صوبائی اسٹورز سے چوری ہوگئی، بلاول ہاؤس میں کون سے چوہے بیٹھےہیں، جن کےپیٹ نہیں بھرتے۔اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران فرخ حبیب نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری ادھر…

جنوبی افریقا کے نئے کورونا ویرینٹ میں بڑی تعداد میں میوٹیشنز ہوئی ہے، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ میں پائے گئے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ میں بڑی تعداد میں میوٹیشنز ہوئی ہیں۔کورونا کے نئے ویرینٹ کا جائزہ لینے کے لیے آج جنیوامیں اجلاس ہو رہا ہے، جس میں عالمی ادارہ صحت کے ماہرین…

دبئی ایکسپو: شاہد آفریدی پنجاب حکومت کی نمائندگی کریں گے

قومی ٹیم کے لیجنڈ کرکٹر شاہد خان آفریدی دبئی ایکسپو میں پنجاب حکومت کی نمائندگی کریں گے۔وزیر کھیل پنجاب نے لاہور سے جاری بیان میں کہا کہ شاہد آفریدی پنجاب اسپورٹس بورڈ کی نمائندگی کریں گے۔انہوں نے کہا کہ شاہد آفریدی 29 نومبر کو دبئی…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں گراوٹ کا سلسلہ آج تھم گیا

شرح سود میں اضافے سے 100 انڈیکس میں گراوٹ کا سلسلہ آج تھما ہے۔ 100 انڈیکس کی ہفتے کی پہلی مثبت بندش ہوئی ہے۔ 100 انڈیکس 44 ہزار سے تقریباً 150 پوائنٹس اوپر ہے۔ روپے کے مقابلے میں ڈالر تاریخ رقم کررہا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کا بلند ترین…

لوئردیر: خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتارجج کا ایک دن کا جسمانی ریمانڈ منظور

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں خاتون کے ساتھ زیادتی کے الزام میں  گرفتار سینئر سول جج کو ایک دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔متاثرہ خاتون کے طبی معائنےکے بعدجج کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔سوشل میڈیا پر وائرل فوٹیج…

شیریں مزاری نے ارکان کی لوکیشن ٹریس کرنے کی تردید کردی

وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے ارکان کی لوکیشن ٹریس کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوکیشن ٹریس کرنے کی غلط رپورٹنگ ہوئی، میں نے سمز کے غلط استعمال کی بات کی تھی۔قائمہ کمیٹی انسانی حقوق کے اجلاس میں حکومتی ارکان کی لوکیشن ٹریس…

گوادر بندرگاہ دنیا کی بہترین پورٹ بننے جارہی ہے، خالد منصور

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی سی پیک خالد منصور نے کہا ہے کہ گوادر بندرگاہ دنیا کی بہترین پورٹ بننے جارہی ہے۔گوادر میں میڈیا سے گفتگو میں خالد منصور نے کہا کہ ہمیں ایکسپورٹ پر مبنی انڈسٹری چاہیے، گوادر کی اسٹریٹجک اہمیت ہے، یہاں کے…

سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے بڑھ گئی

عالمی قیمت اور ڈالر کے بھاؤ کے باعث سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے بڑھ گئی۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 1200 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کے دام ایک لاکھ 25 ہزار دو سو روپے ہیں۔ روپے کے مقابلے میں ڈالر تاریخ رقم…

انٹربینک میں ڈالر کا بلند ترین بھاؤ

روپے کے مقابلے میں ڈالر تاریخ رقم کررہا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کا بلند ترین بھاؤ 176 روپے 62 پیسے ریکارڈ کیا گیا۔ تاہم کاروبار کے اختتام پر 48 پیسے مہنگا ہوکر ڈالر کا بھاؤ 175 روپے 46 پیسے ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ…

لوگ بے گھر ہوتے ہیں تو عہدے پر رہنے کیلئے ضمیر گوارا نہیں کرے گا، سعید غنی

صوبائی وزیر اطلاعات سعید غنی سے صحافی نے سوال کیا کہ ’آپ نے کہا تھا نسلہ ٹاور آپریشن نہ رکا تو عہدہ چھوڑ دوں گا؟‘ جس کے جواب میں سعید غنی نے کہا کہ لاکھوں لوگ بے گھر ہوتے ہیں تو میرا ضمیر گوارا نہیں کرے گا کہ عہدے پر رہوں۔سپریم کورٹ…

این او سی کی حامل عمارت کو توڑا جارہا ہے، ممبر آباد اویس تھانوی

ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کے ممبر اویس تھانوی نے کہا ہے کہ نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ (این او سی) دینے کے بعد بھی عمارت کو توڑا جارہا ہے۔نسلہ ٹاور کے باہر جیونیوز سے گفتگو میں اویس تھانوی نے کہا کہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی…

سندھ اسمبلی میں خرم شیر زمان کو آغا سراج درانی کی یاد ستانے لگی

سندھ اسمبلی اجلاس میں محکمہ توانائی سے متعلق وقفہ سوالات میں تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان کو اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی یاد ستانے لگی۔پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے وقفہ سوالات میں استفسار کیا کہ آغاسراج…

کوٹ ادو میں خاتون سے مبینہ زیادتی، اے ایس آئی سمیت 4 اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج

مظفر گڑھ کے علاقے کوٹ ادو میں خاتون سے مبینہ زیادتی پر اے ایس آئی سمیت 4 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق مقدمے میں نامزد اے ایس آئی کو معطل کرکے گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ متاثرہ خاتون کا میڈیکل کرایا جارہا…

پی ٹی اے نے موبائل فون پر فی منٹ کال سستی کردی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون پر فی منٹ کال سستی کردی، پی ٹی اے نے آؤٹ گوئنگ کال 70 پیسے سے کم کرکے 50 پیسے فی منٹ کردی ہے۔اعلامیے کے مطابق ایم ٹی آر میں کمی ٹیلی کام انڈسٹری کے ساتھ مشاورت کے بعد کی گئی، یکم…

نسلہ ٹاورکے باہر پولیس،مظاہرین میں جھڑپیں

کراچی میں نسلہ ٹاور کے باہر ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کی جانب سے  مظاہرہ کیا گیا، جبکہ مظاہرین کو روکنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ کردی۔نسلہ ٹاور کے باہر  پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ہوئیں، پولیس کی جانب…

نسلہ ٹاور گرانے کا کام جاری، اطراف کی تمام سڑکیں بند

کراچی میں نسلہ ٹاور کو گرانے کا کام جاری ہے اطراف کی تمام سڑکیں ٹریفک کے لیے بند ہیں انتظامیہ اور بڑی تعداد میں مزدور عمارت گو گرا رہے ہیں۔چیف جسٹس آف پاکستان کے حکم پر نسلہ ٹاور کو گرانے کا کام تیزی سے جاری ہے، انتظامیہ کی جانب سے پہلے…

لوئر دیر: خاتون سے زیادتی، سینئر سول جج گرفتار

صوبۂ خیبر پختون خوا کے ضلع لوئر دیر میں ایک خاتون کے ساتھ زیادتی کے الزام میں سینئر سول جج کو گرفتار کر لیا گیا۔چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے سیہون میں پسند کی شادی...سیہون میں خاتون سے مبینہ زیادتی کیس میں نامزد...لوئر دیر کے ڈی پی او کے…